بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی اور شاہ نے پولیس یادگاری دن پر پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-22
in قومی خبریں
A A
ڈی جی پیز کی میٹنگ میں جموں کشمیر کی سکیورٹی صورتحال پر بھی بات ہو گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی، 21 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پولیس یادگاری دن کے موقع پر ملک کی حفاظت کے لیے بے لوث خدمت انجام دینے والے پولیس اہلکاروں کی بہادری اور قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ”پولیس یادگاری دن کے موقع پر ہم اپنے پولیس اہلکاروں کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں اور فرض کی ادائیگی میں ان کی عظیم قربانی کو یاد کرتے ہیں۔ ان کا مضبوط عزم ہمارے ملک اور عوام کو محفوظ رکھتا ہے ۔ مصیبت اور ضرورت کے وقت ان کی شجاعت اور وابستگی قابلِ ستائش ہے ۔”
وزیر اعظم کا یہ بیان ایسے دن آیا جب ملک 21 اکتوبر 1959 کو لداخ کے ہاٹ اسپرنگز میں چینی حملے میں شہید ہوئے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے 10 جوانوں کی یاد میں ”پولیس یادگاری دن” منا رہا ہے ۔ یہ دن اُن تمام پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
وزیر اعظم مودی کی جانب سے پیش کیا گیا خراجِ عقیدت پولیس اہلکاروں کی اٹل وابستگی اور بہادری کے تئیں ملک کے احترام کی عکاسی کرتی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا ”ان کی اٹل وابستگی ہمارے لوگوں کی سلامتی کو یقینی بناتی ہے ۔ وہ بہادری اور عزم کی مثال ہیں۔”
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی ملک کے لیے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے پولیس افسروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے پولیس اہلکاروں اور ان کے خاندانوں کی قربانیوں کے احترام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ” ملک ہمیشہ ان بہادر سپاہیوں کی مقروض رہے گی جنہوں نے ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔”

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وینزویلا: کان منہدم ہونے کے بعد 12 لاشیں برآمد

Next Post

سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں

سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.