جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تیل کی درآمد پر ہندوستان کا واضح موقف، صارفین مفاد کا تحفظ اولین ترجیح: وزارت خارجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in قومی خبریں
A A
تیل کی درآمد پر ہندوستان کا واضح موقف، صارفین مفاد کا تحفظ اولین ترجیح: وزارت خارجہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) روس سے تیل کی درآمد بند کرنے کے امریکی دباؤ کے درمیان ہندوستان نے اپنا موقف ایک بار پھر واضح کر دیا ہے ۔ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غیر مستحکم توانائی کے منظرنامے میں ہندوستانی صارفین کے مفادات کا تحفظ اس کی مستقل ترجیح رہی ہے اور ملک کی درآمداتی پالیسی اسی مقصد کی تکمیل مبنی ہے ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جمعرات کے روز امریکہ سے تیل کی درآمد پر موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان تیل اور گیس کا ایک اہم درآمد کنندہ ہے ۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ انتظامیہ نے ہندوستان کے ساتھ توانائی تعاون کو مستحکم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے اور اس پر بات چیت جاری ہے ، انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ”ہندوستان تیل اور گیس کا ایک اہم درآمد کنندہ ہے ، غیر مستحکم توانائی کے منظرنامے میں ہندوستانی صارفین کے مفادات کا تحفظ ہماری مستقل ترجیح رہا ہے ۔ ہماری درآمداتی پالیسیاں مکمل طور پر اسی مقصد کی غماز ہیں۔”
انہوں نے کہا کہ مستحکم توانائی کی قیمتیں اور محفوظ فراہمی کو یقینی بنانا ہندوستان کی توانائی پالیسی کے دوہرا ہدف رہے ہیں۔ اس میں توانائی کے ذرائع کی وسیع بنیاد قائم کرنا اور بازار کی صورتحال کے مطابق تنوع پیدا کرنا شامل ہے ۔
امریکہ سے تیل کی درآمد کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ”جہاں تک امریکہ کا تعلق ہے ، ہم کئی برسوں سے اپنی توانائی کی خریداری کو بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں، گزشتہ دہائی میں اس میں مسلسل پیش رفت ہوئی ہے ۔ موجودہ انتظامیہ نے ہندوستان کے ساتھ توانائی تعاون کو مستحکم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے ، اس پر بات چیت جاری ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک کو آگے لے جانے کی طاقت آندھرا پردیش کے پاس، جلد ہی 15 لاکھ گھروں کو پائپ لائن کے ذریعہ گیس کی سپلائی:مودی

Next Post

وزارت ماحولیا ت کی ساولکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ کو ہری جھنڈی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’مغربی بنگال میں یکساں سول کوڈ نافذ کریں گے‘
قومی خبریں

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

2026-06-05
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
قومی خبریں

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

2026-06-05
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایف آئی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کے ریمارکس کو ہٹانے سے کیا انکار

2026-06-05
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

تعلیم کے شعبے میں پنجاب بنا ملک میں نمبر ون : کیجریوال

2026-06-05
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

وزارت ماحولیا ت کی ساولکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ کو ہری جھنڈی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.