جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اقوام متحدہ اب بھی 1945 کے حقائق کی عکاسی کر رہا ہے : جے شنکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in قومی خبریں
A A
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں اقوام متحدہ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ یہ ادارہ 2025 کے حقائق کے بجائے اب بھی 1945 کی حقیقتوں کی عکاسی کر رہا ہے ، اسی لیے اس میں اصلاحات اور ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی کی ضرورت ہے ۔وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان زیادہ ذمہ داری اٹھانے کے لیے تیار ہے ۔ ڈاکٹر جے شنکر نے جمعرات کے روز یہاں اقوام متحدہ امن فوج میں شراکت دار ممالک کے اجلاس میں مختلف ممالک کے فوجی سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
وزیر خارجہ نے ہندوستانی فوج کی جانب سے منعقدہ اجلاس کے آخری دن اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو جن عالمی چیلنجز کا سامنا ہے ، مثلاً وباء، دہشت گردی، اقتصادی عدم استحکام، اور ماحولیاتی تبدیلی، یہ سب چیلنجز ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور قومی سرحدوں سے ماورا ہیں لہٰذا ان سے نمٹنے کا ہمارا عمل بھی بین الاقوامی سیاست کے مسابقتی پہلوؤں سے اوپر اٹھ کر زیادہ تعاون پر مبنی ہونا چاہیے ، انہوں نے کہا کہ اس قسم کے تعاون کا قدرتی نقطۂ آغاز اقوام متحدہ ہے ۔
انہوں نے اقوام متحدہ کے بارے میں ہندوستان کا نقطۂ نظر بیان کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ آج بھی 1945 کے حقائق کی عکاس ہے ، 2025 کی نہیں۔ 80 سال کسی بھی معیار کی معنویت کے لحاظ سے ایک طویل عرصہ ہے نیزاس دوران اقوام متحدہ کی رکنیت چار گنا ہو چکی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جے پی نڈا نے برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رشی سنک سے ملاقات کی

Next Post

ملک کو آگے لے جانے کی طاقت آندھرا پردیش کے پاس، جلد ہی 15 لاکھ گھروں کو پائپ لائن کے ذریعہ گیس کی سپلائی:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

ملک کو آگے لے جانے کی طاقت آندھرا پردیش کے پاس، جلد ہی 15 لاکھ گھروں کو پائپ لائن کے ذریعہ گیس کی سپلائی:مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.