جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جے پی نڈا نے برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رشی سنک سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in قومی خبریں
A A
جے پی نڈا نے برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رشی سنک سے ملاقات کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر اور مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے جمعرات کو یہاں برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رشی سنک سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات ”بی جے پی کو جانیں” پہل کے تحت ہوئی۔
مسٹر سنک کا ہندوستان میں خیرمقدم کرتے ہوئے ، مسٹر نڈا نے کہا کہ وزیر اعظم کے طور پر ان کے دور نے ہند- برطانیہ تعلقات میں نئی گرمجوشی اور رفتار پیدا کی۔ انہوں نے ہند-برطانیہ آزاد تجارتی معاہدے کے لیے بات چیت کو آگے بڑھانے میں مسٹر سنک کے کردار کی تعریف کی۔
مسٹر نڈا نے مسٹر سنک کے ساتھ بی جے پی کی تنظیمی طاقت، حکمرانی اور سیاسی شراکت کے بارے میں عوام پر مبنی نقطہ نظر کا اشتراک کیا۔ انہوں نے ‘بی جے پی کو جانیں’ پہل کو بین الاقوامی افہام و تفہیم کو بڑھانے ، خیالات کے تبادلے کی حوصلہ افزائی اور دنیا بھر کی سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر اجاگر کیا۔ بی جے پی صدر نے مسٹر سنک اور ان کے خاندان کو دیوالی کی مبارکباد بھی دی۔
اس موقع پر بی جے پی کے محکمہ خارجہ کے انچارج ڈاکٹر وجے چوتھائی والے بھی مسٹر نڈا کے ہمراہ موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈیگو کا ڈیجی یاترا سے معاہدہ، ایئرپورٹ پر بورڈنگ آسان ہوگی

Next Post

اقوام متحدہ اب بھی 1945 کے حقائق کی عکاسی کر رہا ہے : جے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ

اقوام متحدہ اب بھی 1945 کے حقائق کی عکاسی کر رہا ہے : جے شنکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.