جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ: غیر قانونی طور پر معدنی مواد کی کھدائی‘۱۱گاڑیاں ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

جموں/۱۶؍اکتوبر
غیر قانونی کان کنی اور معدنی مواد کی غیر قانونی نقل و حمل کے خلاف ایک بڑی کارروائی میں پولیس نے ضلع پونچھ کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی طور پر معدنی مواد کی کھدائی اور نقل و حمل میں ملوث ۱۱ گاڑیوں کو ضبط کیا ہے۔
ضبط شدہ گاڑیوں میں ۴ڈمپر اور۷؍ٹریکٹر ٹرالیاں شامل ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ ضلع پونچھ کے مختلف تھانوں کی پولیس ٹیموں نے ایک خصوصی مہم کے دوران غیر قانونی کان کنی کی سر گرمیوں پر قابو پانے کے لئے اہم مقامات پر سخت چیکنگ کی۔
ترجمان نے کہا کہ پولیس اسٹیشن پونچھ نے اس دوران۳ ڈمپر اور۷ٹریکٹر ٹرالیاں ضبط کیں جو بغیر کسی جائز اجازت نامے یا دستاویزات کے معدنی مواد منتقل کر رہی تھیں۔
ان کا کہنا ہے کہ پولیس اسٹیشن گرسائی نے بھی اسی نوعیت کی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ایک ڈمپر کو ضبط کیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ تمام گاڑیوں کو قبضے میں لیا گیا ہے اور متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ متعلقہ محکمہ معدنیات کو بھی مزید قانونی کارروائی کرنے کے لئے مطلع کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ پونچھ پولیس غیر قانونی کان کنی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے لئے پر عزم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ آتشزدگی میں دو منزلہ مکان خاکستر

Next Post

کولگام میں منشیات فروش گرفتار چرس جیسا مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

کولگام میں منشیات فروش گرفتار چرس جیسا مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.