بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ دہشت گرد معاونین کے گھروں پر چھاپے:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سرینگر میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ دہشت گرد معاونین کے گھروں پر چھاپے:پولیس

Police raid homes

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۵؍اکتوبر
پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے نیٹ ورک کو ختم کرنے اور غیر قانونی سرگرمیوں پر قابو پانے کیلئے مسلسل کوششوں کے تحت سرینگر پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت جاری مقدموں کی تحقیقات کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر چھاپے مارے۔
ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ یہ چھاپہ مارکارروائیاں ان دہشت گرد معاونین اور اوور گرائونڈ ورکرز (او جی ڈبلیوز) کے گھروں پر انجام دی گئیں جو کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ وابستہ ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ یہ کارروائیاں یو اے پی اے کے تحت جاری تحقیقات کے سلسلے میں انجام دی گئیں۔انہوں نے کہا’’ہم آہنگی کے ساتھ کی جانے والی ان تلاشی کارروائیوں کا مقصد ان افراد کو نشانہ بنانا ہے جو دہشت گردی سے متعلق سرگرمیوں میں سہولت کاری یا مدد فراہم کرنے میں ملوث ہیں‘‘۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ تلاشی کارروائیاں ۱۳؍ افراد کے گھروں پر انجام دی گئیں۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ کارروائیاں مکمل قانونی ضابطے کے مطابق مجسٹریٹوں اور آزاد گواہوں کی موجودگی میں پولیس کے سینئر افسروں کی نگرانی میں انجام دی گئیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں کا مقصد دستاویزات، ڈیجیٹل آلات اور دیگر شواہد جیسے مجرمانہ مواد کو ضبط کرنا تھا جو جاری تحقیقات کے لئے اہم ہے۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ چھاپے ایک وسیع انٹلی جنس جمع کرنے کی مہم کا ایک حصہ ہیں جس کا مقصد کسی بھی سازش یا دیشت گرد سرگرمی کو پیشگی روکنا اور عوامی امن و سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ کن اقدام سری نگر پولیس کے اس عزم کو ظاہر کرتا ہے کہ دہشت گردی سے متعلق یا ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تمام افراد کی شناخت کرکے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
ان کا کہنا ہے کہ سری نگر پولیس شہر میں امن، استحکام اور عوامی نظم و ضبط کو بر قرار رکھنے کے لئے پر عزم ہے اور جو کوئی بھی پر تشدد سرگرمیوں کی مدد کرنے میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف تحت قانون سخت کارروائی کی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایجنسیز

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

قمرواری میں نوجوان پر کلہاڑی سے حملہ‘ تینوں ملزمان کو گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس

قمرواری میں نوجوان پر کلہاڑی سے حملہ‘ تینوں ملزمان کو گرفتار :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.