جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں موسم خشک‘شبانہ درجہ حرارت ایک بار نمایاں گراوٹ

Weather

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر /۱۵؍اکتوبر
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمے نے کسانوں کو اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں تمام زرعی سرگرمیاں جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۱۵ سے۱۷؍ اکتوبر تک موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ ۱۸سے ۱۹تک موسم عام طور پر خشک مگر دوپہر یا شام کے بعد ابر آلود رہ سکتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ۲۰سے۲۳تک موسم جزوی ابر آلود مگر خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمے نے کسانوں کو اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں تمام زرعی سرگرمیاں جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ کشمیر کے بیشتر علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے۲ء۰ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا ہے۔وادی میں سیاحتی مقام پہلگام سب سے سرد علاقہ رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔
دریں اثنا وادی میں بدھ کو موسم صبح سے ہی خشک رہا اور دھوپ بھی کھلی رہی۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں شراب فروش گرفتار غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس

Next Post

سرینگر میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ دہشت گرد معاونین کے گھروں پر چھاپے:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
سرینگر میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ دہشت گرد معاونین کے گھروں پر چھاپے:پولیس

سرینگر میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ دہشت گرد معاونین کے گھروں پر چھاپے:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.