جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مائیکرو آبپاشی تکنیک نے پہاڑ کی خواتین کسانوں کو خود انحصار بنایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-15
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہرادون، 14 اکتوبر (یو این آئی) اُتراکھنڈ میں گاؤوں کی ترقی سے متعلق منصوبے کے تحت مائیکرو آبپاشی تکنیک کے ذریعے ریاست کے پہاڑی ضلع رودر پریاگ کی ایک خاتون کسان نے خود انحصاری کی ایک نئی مثال قائم کی ہے ۔
اُدان سی ایل ایف منسونا کی شیئر ہولڈر اور رکن بچھنا دیوی کو 2023 میں گرام اُتھان پروجیکٹ کے اصولوں اور معیار کے مطابق ان کے ذاتی کاروبار کے لیے مائیکرو آبپاشی سرگرمی کے طور پر منتخب کیا گیا۔ اس منصوبے کی کل لاگت 50,500 روپے رہی، جس میں 25,250 روپے بینک قرضہ، 10,250 روپے ان کا ذاتی حصہ اور 15,000 روپے ‘رورل انٹرپرائز ایکسیلریشن پروجیکٹ (آر ای پی)’ کے تحت امداد کے طور پر فراہم کیے گئے ۔
بچنا دیوی نے اس منصوبے کے تحت سبزیوں کی کاشت شروع کی اور اس وقت وہ منسونا اور اُکھی مٹھ کے مقامی بازاروں میں اپنی سبزیاں فروخت کر رہی ہیں۔ اس سرگرمی سے انہیں سالانہ 70,000 سے 80,000 روپے اور ماہانہ 6,000 سے 7,000 روپے تک آمدنی ہو رہی ہے ۔
رودر پریاگ کے چیف ڈویلپمنٹ آفیسر راجندر سنگھ راوت نے بتایا کہ بچھنا دیوی کی کامیابی سے متاثر ہو کر علاقے کی دیگر خواتین بھی مائیکرو آبپاشی تکنیک اپنانے کے لیے آگے آ رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے پی میں ڈرون سٹی، وزیراعظم سنگ بنیاد رکھیں گے

Next Post

آنگن واڑی ورکرس کی تقرری میں بے ضابطگیوں کا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

آنگن واڑی ورکرس کی تقرری میں بے ضابطگیوں کا الزام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.