جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی ، 13 اکتوبر (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے بہار میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے 122 نشستوں اور سات دیگر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی آٹھ نشستوں کے لئے پیر کو نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
پنجاب میں ترن تران ، راجستھان میں انتا ، اڈیشہ میں نوا پارا ، جھارکھنڈ میں گھاٹ شیلا ، تلنگانہ میں جوبلی ہلز ، میزورم میں ڈمپا اور مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں ناگروٹا اور بڈگاؤں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے بھی علیحدہ نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں۔
243 رکنی بہار اسمبلی کے انتخابات 6 نومبر اور 11 نومبر کو دو مراحل میں ہوں گے ۔ بہار میں دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے ساتھ ساتھ پنجاب ، راجستھان ، اڈیشہ ، جھارکھنڈ ، تلنگانہ ، میزورم اور جموں و کشمیر میں اسمبلی ضمنی انتخابات 11 نومبر کو ہوں گے ۔
ان تمام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی 14 نومبر کو ہوگی ۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی بہار میں دوسرے مرحلے کے انتخابات اور دیگر ریاستوں میں ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کی نامزدگی کا عمل بھی آج سے شروع ہو جائے گا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی میں غیر قانونی طور پر مقیم چھ افریقی شہری گرفتار

Next Post

سابق سینئر افسر گوپی ناتھن کانگریس میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

سابق سینئر افسر گوپی ناتھن کانگریس میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.