جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جنک پوری کی ہمہ جہت ترقی کے لیے حکومت پرعزم: سود

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in قومی خبریں
A A
جنک پوری کی ہمہ جہت ترقی کے لیے حکومت پرعزم: سود
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر تعلیم آشیش سود نے جمعہ کو جنک پوری میں سڑک کی تعمیر کے کام کا افتتاح کرنے کے بعد کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے مہاویر انکلیو، چانکیہ پلیس، دیال سر روڈ، اتم نگر اور جنک پوری اسمبلی حلقہ کے کئی دیگر علاقوں میں ترقیاتی کاموں میں کوئی کمی نہیں ہونے دی ۔
مسٹر سود نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے جنک پوری کی ترقی کے لیے نہ تو فنڈز کی کمی اور نہ ہی اس فنڈ کو عوام کے مفاد میں خرچ کرنے کی سیاسی خواہش کی کوئی کمی دکھائی ہے ۔ وزیراعلی نے دہلی کے دیگر علاقوں کی طرح جنک پوری اسمبلی حلقہ کو بھی ترجیح دی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جنک پوری میں آئندہ دنوں میں کئی ترقیاتی منصوبے شروع کیے جائیں گے ، جن میں سیوریج کی نئی پائپ لائنیں بچھانا، پرانی سیوریج پائپ لائنوں کی مرمت، پینے کے پانی کی نئی پائپ لائنیں بچھانا، موسم سرما اور گرمیوں کی استعداد کے مطابق بجلی کی تقسیم کا انتظام، سڑکوں کی مرمت یا جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے نئی سڑکوں کی تعمیر اور اس طرح کے دیگر پروجیکٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا۔
وزیر تعلیم نے کہا کہ جمعرات کو وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی میں کروڑوں روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور آج اسی کے تسلسل میں جنک پوری میں کروڑوں روپے کی سڑکوں اور متعلقہ کاموں کا افتتاح کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نتیا نند رائے نے چراغ پاسوان سے چوتھی بار ملاقات کی، لیکن سیٹوں کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا

Next Post

حکومت تاجروں کو مقررہ وقت کے اندر جی ایس ٹی ریفنڈ دینے کے لیے پرعزم: ریکھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا

حکومت تاجروں کو مقررہ وقت کے اندر جی ایس ٹی ریفنڈ دینے کے لیے پرعزم: ریکھا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.