جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ردو بک ریویو’ کے تیس سال مکمل، تازہ شمارہ کا اجرا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

نئی دہلی۔ 10 اکتوبر(یواین آئی) اردو دنیا کا معروف مجلہ ‘اردو بک ریویو’ گزشتہ تیس برسوں سے شائع ہو رہا ہے ۔ اکتیسواں سال مکمل ہونے کو ہے ۔ تازہ شمارہ جولائی تا ستمبر 2025 کا اجرا معروف سینئر صحافی جناب منصور آغا اور اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے قومی صدر ڈاکٹر سیّد احمد خاں کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ یہ اطلاع پریس کے لیے جاری ایک ریلیز میں دی گئی۔
اجرا کے موقع پر مجلہ ‘اردو بک ریویو’ کے ایڈیٹر محمد عارف اقبال کے علاوہ وفا اعظمی، اسرار اُجینی، ڈاکٹر خورشید عالم، ڈاکٹر مظفر حسین غزالی، محمد عرفان جونپوری اور جناب منصور آغا کی اہلیہ محترمہ بھی موجود تھیں۔
منصور آغا نے ‘اردو بک ریویو’ کے تیس سال مکمل ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اس رسالہ کی دستاویزی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ‘اردو بک ریویو’ کے ذریعے نہ صرف ہندوستان بلکہ عالمی سطح پر اردو کی نمائندگی ہو رہی ہے ۔ یہ میری نظر میں اردو زبان و ادب اور تاریخ کی بہت بڑی خدمت ہے ۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ‘اردو بک ریویو’ کے ایڈیٹر محمد عارف قابل مبارکباد ہیں۔ وہ بڑی مستعدی کے ساتھ تسلسل سے اردو بک ریویو شائع کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے کہا کہ ‘اردو بک ریویو’ کے تیس سال مکمل ہونے پر اہل علم کو چاہیے کہ اس کی خدمات سے اردو دنیا کو روشناس کرائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چھتیس گڑھ کابینہ کا بڑا فیصلہ، کسانوں سے دھان 3100 روپے فی کوئنٹل پر خریدا جائے گا

Next Post

سیوتم اسکیم کے تحت 946 تربیتی کورس مکمل، 31,462 افسران کو تربیت دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post

سیوتم اسکیم کے تحت 946 تربیتی کورس مکمل، 31,462 افسران کو تربیت دی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.