جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

افغان طالبان کے وزیر خارجہ امیرخان متقی کی دہلی آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-10
in قومی خبریں
A A
افغان طالبان کے وزیر خارجہ امیرخان متقی کی دہلی آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی، 9 اکتوبر (یواین آئی) افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی جمعرات کی صبح دہلی پہنچ گئے ۔ یہ افغانستان میں طالبان حکومت کے کسی اعلیٰ رکن کا ہندوستان کا پہلا دورہ ہے ۔ وہ وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے بات چیت کریں گے ۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "حکومت افغان طالبان کے وزیر خارجہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر بات چیت کی منتظر ہے ۔ ہم افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کی نئی دہلی آمد کا پرتپاک خیرمقدم کرتے ہیں۔ ہم ان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر بات چیت کے منتظر ہیں۔”
امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ کے تعلقات عامہ کے سربراہ ضیا احمد تکل نے کہا کہ متقی وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور دیگر ہندوستانی حکام سے ملاقات کریں گے اور مختلف سیاسی، اقتصادی اور تجارتی امور کے ساتھ ساتھ افغانستان کے علاقائی تعلقات کو وسعت دینے پر بات کریں گے ۔
مسٹر متقی ماسکو سے ہندوستان آ رہے ہیں، جہاں انہوں نے ہندوستان، چین، پاکستان، ایران، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے حکام کے ساتھ ماسکو فارمیٹ کے مذاکرات میں حصہ لیا۔ ماسکو فارمیٹ کی مشاورت علاقائی سلامتی، انسداد دہشت گردی، منشیات کی اسمگلنگ اور افغانستان میں انسانی صورتحال پر مرکوز ہے ۔
ہندوستان نے اگست 2021 میں کابل پر قبضہ کرنے والی افغان طالبان حکومت کے ساتھ انسانی امداد اور تجارتی تعلقات پر توجہ مرکوز کی ہے ۔
دورے کے دوران، امارت اسلامیہ کو تسلیم کرنے ، افغانستان کے لیے ہندوستان کی انسانی امداد، اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر بات چیت کا امکان ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بار میں سات سال پریکٹس کرنے والے افراد ضلعی ججوں کے طور پر تقرری کے اہل: سپریم کورٹ

Next Post

دستخطی مہم…؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

دستخطی مہم…؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.