جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

میگھالیہ کے وزیرِ اعلیٰ جمعرات سے منی پور کے دو روزہ دورے پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-10
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

شیلانگ، 09 اکتوبر (یو این آئی) میگھالیہ کے وزیرِ اعلیٰ اور نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) کے قومی صدر کانراڈ کے . سنگما جمعرات سے منی پور کے دو روزہ دورے پر ہیں۔
مسٹر سنگما کا منی پور کا یہ دورہ ایسے موقع پر ہو رہا ہے جب منی پور سے بی جے پی قیادت والے این ڈی اے کے ایم ایل ایز ریاست میں ایک مقبول حکومت کی بحالی کے لیے دباؤ ڈالنے کے لئے 5 اکتوبر سے نئی دہلی میں ہیں ۔
قابل ذکر ہے کہ منی پور میں 13 فروری 2025 سے میتئی-کوکی تنازع کے درمیان صدر راج نافذ ہے ۔
مسٹر سنگما اپنے دو روزہ دورے کے دوران پارٹی کے رہنماؤں، کمیونٹی رہنماؤں اور سول سوسائٹی گروپوں سے ملاقاتیں کریں گے ۔ وہ ریاست میں شمولیتی اور عوامی حکومت کی بحالی اور میتئی اور کوکی کمیونٹیوں کے درمیان بات چیت کے ذریعے معمول کی صورتحال بحال کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ علاوہ ازیں، وہ ریاست کے موجودہ سیاسی حالات پر گفتگو کے لیے گورنر اے کے بھالا سے بھی ملاقات کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے راہل گاندھی کو بڑی راحت دیتے ہوئے مقدمہ نچلی عدالت کو واپس بھیج دیا

Next Post

سیاسی پارٹیاں اپنے حریفوں کو نشانہ بنانے سے پہلے رہنما اصولوں کو ملحوظ رکھیں: الیکشن کمیشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

سیاسی پارٹیاں اپنے حریفوں کو نشانہ بنانے سے پہلے رہنما اصولوں کو ملحوظ رکھیں: الیکشن کمیشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.