جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سپریم کورٹ میں آج ریاستی حیثیت سے متعلق درخواستوں کی سماعت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-10
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

سرینگر/۹؍ اکتوبر
سپریم کورٹ جمعہ کو جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرے گا۔
یہ درخواستیں چیف جسٹس آف انڈیا کی عدالت میں سیریل نمبر ۱۷ پر فہرست شدہ ہیں۔ وکیل صویب قریشی کے مطابق’’یہ کیس۱۰؍ اکتوبر کو چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی میں بنچ کے سامنے سماعت کے لیے درج ہے‘‘۔انہوں نے بتایا کہ ابھی تک یونین آف انڈیا نے اس معاملے پر کوئی جواب دائر نہیں کیا ہے۔
۱۴؍ اگست کو جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ زمین پر حقیقی صورتحال کو مدنظر رکھا جانا چاہیے اور پہلگام حملے جیسے واقعات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گاوئی اور جسٹس کے ونود چندرن پر مشتمل بنچ نے کہا’’آپ کو زمینی حقائق کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا آپ پہلگام میں جو ہوا اسے نظر انداز نہیں کر سکتے‘‘۔
درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیا کہ ریاستی حیثیت کی بحالی میں تاخیر وفاقیت کے اصول کی خلاف ورزی ہے، جو آئین کے بنیادی ڈھانچے کا حصہ ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ دسمبر ۲۰۲۳ کی سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق ‘ریاستی حیثیت کی بحالی جلد از جلد عمل میں لائی جائے’ کیلئے کوئی واضح ٹائم لائن یا اقدامات نہیں کیے گئے ہیں۔مشرق خبر
۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیہہ میں زلزلے کے جھٹکے کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

Next Post

کوکرناگ کے جنگلات سے لاپتہ فوجیوں میں سے ایک کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
کوکرناگ میں انسداد دہشت گرد آپریشن کے دوران ۲فوجی لاپتہ

کوکرناگ کے جنگلات سے لاپتہ فوجیوں میں سے ایک کی لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.