جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی جموں کشمیر کی چاروں راجیہ سبھا سیٹوں پر الیکشن لڑے گی: سیٹھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-05
in اہم ترین
A A
بی جے پی جموں کشمیر کی چاروں راجیہ سبھا سیٹوں پر الیکشن لڑے گی: سیٹھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

جموں/۴؍اکتوبر
بی جے پی نے جموں و کشمیر میں چاروں راجیہ سبھا سیٹوں کیلئے امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
پارٹی کے جموں وکشمیر یونٹ کے ترجمان اعلیٰ سنیل سیٹھی نے یہاں پارٹی کی کور گروپ میٹنگ کے بعد ایک مختصر پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ بی جے پی جموں وکشمیر کی سبھی راجیہ سبھا سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔
سیٹھی نے کہا کہ پارٹی نے اس ضمن میں کسی دوسری پارٹی کے ساتھ رابطہ نہیں کیا ہے ۔
ان کا کہنا تھا’’آج کور گروپ میٹنگ کے دوران کئی امور کے علاوہ راجیہ سبھا الیکشن پر بھی بات چیت ہوئی جس پر کور گروپ کے تمام اراکین نے اپنا نقطہ نظر رکھا جس کو پارٹی ہائی کمانڈ کو بھیج دیا گیا‘‘۔
ترجمان اعلیٰ نے کہا’’یہ ابتدائی میٹنگ تھی ضرورت پڑنے پر اور بھی بات چیت کی جا سکتی ہے ‘‘۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں واضح کیا جائے گا کہ بی جے پی کون سے امیدوار کھڑا کرے گی۔
سیٹھی کا کہنا تھا کہ میٹنگ میں اس چیز پر بات ہوئی کہ موجودہ حالات میں کس قسم کے لیڈر کو راجیہ سبھا میں بھیجا جانا چاہئے جو آواز بلند کرسکے ۔ انہوں نے کہا کہ جس کو بھی پارٹی منڈیٹ دے گی وہ پارٹی کی صحیح نمائندگی کرے گا۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن (ای سی) نے۲۵؍ستمبر کو اعلان کیا کہ جموں وکشمیر میں راجیہ سبھا کی چار سیٹوں کے لیے انتخابات ۲۴؍اکتوبر کو کرائے جائیں گے ۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ میں متشبہ ڈرون کی نقل و حمل کے بعد تلاشی آپریشن شروع

Next Post

’این سی راجیہ سبھا کی تین نشستیں جیتنے کی پوزیشن میں ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
’این سی راجیہ سبھا کی تین نشستیں جیتنے کی پوزیشن میں ہے‘

’این سی راجیہ سبھا کی تین نشستیں جیتنے کی پوزیشن میں ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.