اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

حکومت نے ڈیزل، پیٹرول، جیٹ ایندھن کی برآمدات پر ٹیکس لگا یا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-02
in کاروبار
A A
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

نئی دہلی// حالیہ مہینوں میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ گھریلو خام تیل پیدا کرنے والے بین الاقوامی قیمتوں کی برابر قیمتوں پر ہی گھریلو ریفائنریوں کو خام تیل فروخت کرتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں، گھریلو خام تیل پیدا کرنے والے منافع کما رہے ہیں۔ اس کو مدنظر رکھتے ہوئے، خام تیل پر 23250 روپے فی ٹن سیس عائد کیا گیا ہے۔ خام تیل کی درآمد اس سیس سے مشروط نہیں ہوگی۔خام تیل مقامی پروڈیوسر کے ذریعہ بین الاقوامی قیمت کے برابر قیمت پر فروخت کیا جاتا ہے۔اس سیس کا گھریلو پٹرولیم مصنوعات/ ایندھن کی قیمتوں پر کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا۔
مزید برآں، چھوٹے پروڈیوسرز، جن کی گزشتہ مالی سال میں خام تیل کی سالانہ پیداوار 20 لاکھ بیرل سے کم ہے، اس سیس سے مستثنیٰ ہوں گے۔
وزارت خزانہ کے اس فیصلے کے تحت پیٹرول کی برآمدات پر 6 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 13 روپے فی لیٹر کے حساب سے خصوصی اضافی ایکسائز ڈیوٹی/سیس عائد کئے گئے ہیں ۔ یہ اضافی ڈیوٹی ان ایندھن کی کسی بھی برآمدات پر لاگو ہوگی۔
ایوی ایشن ٹربائن فیول کی برآمدات پر 6 روپے فی لیٹر کی خصوصی اضافی ایکسائز ڈیوٹی (ایس اے ای ڈی ) عائد کی گئی ہے۔
ایچ ایس ڈی اور پٹرول کی طرح، اے ٹی ایف کی بین الاقوامی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اسی وجہ سےاسی بنیاد پر جو ڈیزل اور پیٹرول کے تعلق سے ذکرکی گئی ہے ، اے ٹی ایف کی برآمدات پر 6 روپے فی لیٹر کا سیس لگایا گیا ہے۔
اس اقدام سے ہوا بازی کی گھریلو قیمتوں پر کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوپور شرما کیس میں عدالت کا تبصرہ فرقہ پرست طاقتوں کے لیے سبق: مایاوتی

Next Post

ہندوستان میں سب سے بڑے تیرتے ہوئے سولر پاور پروجیکٹ کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
Next Post
ہندوستان میں سب سے بڑے تیرتے ہوئے سولر پاور پروجیکٹ کا آغاز

ہندوستان میں سب سے بڑے تیرتے ہوئے سولر پاور پروجیکٹ کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.