جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں ریل ڈویژن نے صرف ایک ماہ میں ۳۰ لاکھ روپے جرمانہ کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-02
in تازہ تریں
A A
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں/یکم؍اکتوبر
شمالی ریلوے کے جموں ڈویژن میں ستمبر۲۰۲۵کے دوران ٹکٹ چیکنگ مہم کے تحت تقریباً ۳۰لاکھ روپے کی آمدنی حاصل کی گئی ہے ۔
ریلوے حکام کے مطابق یہ مہم ڈویژنل ریلوے منیجر ویویک کمار کی ہدایت اور سینئر ڈویژنل کمرشل منیجر اُچت سنگھل کی نگرانی میں چلائی گئی۔
ترجمان کے مطابق جموں صوبے کے ٹکٹ چیکنگ عملے اور چیف ٹکٹ انسپکٹروں نے ستمبر کے دوران۵ہزار۴۳۶مسافروں کو بلا ٹکٹ یا بے قاعدہ سفر کرتے ہوئے پکڑا۔ ان پر جرمانے عائد کر کے کل تقریباً۳۰لاکھ روپے ریلوے خزانے میں جمع کئے گئے ۔
ریلوے افسران نے بتایا کہ عام ٹکٹ چیکنگ کے علاوہ اچانک چھاپہ مار مہمات بھی چلائی جاتی ہیں تاکہ غیر مجاز مسافروں کو ٹرینوں میں سوار ہونے سے روکا جا سکے ۔ ان مہمات کے دوران مسافروں کو اس بات کی تاکید کی جاتی ہے کہ وہ ہمیشہ باقاعدہ اور درست ٹکٹ کے ساتھ ہی سفر کریں۔
سینئر ڈویژنل کمرشل منیجر اُچت سنگھل نے کہا’’ڈویژن کے چیکنگ عملے نے غیر قانونی سفر کرنے والوں کو پکڑنے اور ان پر مناسب جرمانے عائد کرنے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ریلوے کی غیر قانونی سفر کے خلاف کارروائی کامیاب ثابت ہو رہی ہے ‘‘۔
ریلوے حکام نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی اسی طرح کی ٹکٹ چیکنگ مہم جاری رہیں گی تاکہ اصل مسافروں کو بہتر اور آرام دہ سفری سہولت فراہم کی جا سکے ۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ میں حالیہ صورتحال کے بعد سیاحتی شعبے پر منفی اثرات مرتب

Next Post

۲۵ کتابوں پر پابندی کا کیس‘ہائی کورٹ کا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
کشمیر کو ’مقبوضہ‘ کہنے کو آرٹیکل ۱۹(اے) کے تحت تحفظ حاصل نہیں:جموں کشمیر ہائی کورٹ

۲۵ کتابوں پر پابندی کا کیس‘ہائی کورٹ کا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.