جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی جی کی تحریک سے ہر کونے میں صفائی کا عزم پہنچ چکا ہے : کوثر جہاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-27
in قومی خبریں
A A
مودی جی کی تحریک سے ہر کونے میں صفائی کا عزم پہنچ چکا ہے : کوثر جہاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 26 ستمبر (یو این آئی)دہلی حج کمیٹی کی جانب سے جمعہ کے روز ”سوچھوتسو – ایک دن، ایک گھنٹہ، ایک ساتھ” پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ یہ پروگرام سوچھتا ہی سیوا – 2025 مہم کے تحت دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی آصف علی روڈ، نئی دہلی کے احاطہ میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں کے ساتھ دیگر افسران اور معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔
صفائی مہم پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے کہا کہ "محترم وزیراعظم جناب نریندر مودی جی نے جب گیارہ سال قبل ملک کی باگ ڈور سنبھالی تھی، تب ہی انہوں نے صفائی کے تئیں اپنا عزم ظاہر کر دیا تھا۔ ان کی قیادت میں صفائی کی یہ مہم ایک عوامی تحریک کی شکل اختیار کر چکی ہے "۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی تحریک سے ہی دہلی حج کمیٹی نے سوچھوتسو – ایک دن، ایک گھنٹہ، ایک ساتھ کا انعقاد کیا ہے ۔ یہ صرف صفائی کی مہم نہیں بلکہ عوامی بیداری کا عزم ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہر شہری اس مہم کو اپنی ذمہ داری سمجھ کر صاف ستھرا بھارت کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے میں اپنا کردار ادا کرے ۔انہوں نے کہا کہ ایک چھوٹی سی کوشش بڑی تبدیلی لانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ صفائی کی اس مہم نے دنیا میں بھارت کی شبیہ کو بدلا ہے ۔ گاؤں، قصبے اور شہر،ہر جگہ صفائی کا عزم پہنچ چکا ہے ۔
پروگرام میں حج کمیٹی کے اراکین، افسران اور مقامی شہریوں نے شرکت کرتے ہوئے اجتماعی شراکتِ عمل میں حصہ لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تروپتی پرسادم تنازع، سپریم کورٹ کی ہائی کورٹ کے حکم پر روک

Next Post

کھڑگے نے ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
کھڑگے نے ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

کھڑگے نے ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.