جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا دورہ اودھم پور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ضلع بڈگام میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت، حملہ آوروں کی تلاش جاری

Army

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

جموں/۲۵ستمبر
فوج کی شمالی کمان کے سربراہ ‘لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے جمعرات کو اودھم پور کے بسنت گڑھ کا دورہ کیا اور وہاں سکیورٹی صورت حال اور انسداد دہشت گردی گرڈ کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر انہیں آپریشنل صورت حال اور بدلتے ہوئے سکیورٹی حالات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
لیفٹیننٹ جنرل نے تمام افسران اور جوانوں پر زور دیا کہ وہ اعلیٰ ترین سطح کی آپریشنل تیاری بر قرار رکھیں اور ہر ممکن خطرے کا بر وقت اور موثر جواب دینے کے لئے ہمہ وقت تیار رہیں۔
یہ جانکاری فوج کی شمالی کمان نے ایکس ہینڈل پر اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔
پوسٹ میں کہا گیا’’شمالی کمان کے کماندر لیفٹیننٹ جنرل پرتک شرما نے آج بسنت گڑھ، اودھم پور میں سکیورٹی صورت حال اور انسداد دہشت گردی گرڈ کا جائزہ لیا اور انہیں آپریشنل صورت حال اور بدلتے ہوئے سکیورٹی حالات کے بارے میں بریفنگ دی گئی‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’انہوں نے تمام رینکس پر زور دیا کہ وہ آپریشنل تیاری کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھیں۔ایجنسیز‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کے نوجوان ہندوستان کے مستقبل کے معمار ہوں گے: جتیندر

Next Post

اربن چیلنج فنڈ شہروں کی تبدیلی کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا :سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
اربن چیلنج فنڈ شہروں کی تبدیلی کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا :سنہا

اربن چیلنج فنڈ شہروں کی تبدیلی کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا :سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.