جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 18 ہزار سے زائد معاملے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-01
in قومی خبریں
A A
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میںایکٹو کیسز کی تعداد 104555 ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 مریض کورونا انفیکشن کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے اور اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 525116 تک پہنچ گئی اسی عرصے میں مجموعی طور پر 13827 مریض کورونا کو شکست دے کر مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18,819 کا اضافہ ہوا ہے ۔ اسی دوران صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 42822493 تک پہنچ گئی ہے۔
نئے اعدادوشمار کے ساتھ ملک میں ایکٹو کیسز کی شرح 0.24 فیصد، صحت یاب ہونے کی شرح 98.55 فیصد اور اموات کی شرح 1.21 فیصد ہے۔
جمعرات کو صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 452430 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس سے ٹیسٹوں کی کل تعداد 86.23 کروڑ ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 197.61 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں، جن میں سے 1417217 ویکسین آج صبح 8 بجے تک دی گئی ہیں۔
کیرالہ میں کورونا وائرس کے 774 ایکٹیو کیسز بڑھ کر 28860 ہو گئے ہیں۔ اس سے راحت پانے والوں کی تعداد 3668 بڑھ کر 6535869 ہو گئی ہے، اس دوران 17 مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 69993 ہو گئی ہے۔
مہاراشٹر میں ایکٹو کیسز کی تعداد 254 بڑھ کر 25735 ہو گئی ہے اور 3696 مزید لوگوں کے ٹھیک ہونے کے بعد اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 7798817 ہو گئی ہے۔ مرنے والوں کی تعداد 147922 ہے۔
کرناٹک میں ایکٹو کیسز کی تعداد 789 تک بڑھ کر 5707 ہو گئی ہے اور مزید 54 لوگوں کے ٹھیک ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 3922541 تک پہنچ گئی ہے۔ مرنے والوں کی تعداد 40117 ہے۔
دہلی میں کورونا کیسز 157 کم ہو کر 4325 پر آ گئے ہیں۔ ریاست میں مزید 1265 لوگوں نے اس مہلک وائرس کو شکست دی، جس کے بعد کورونا سے آزاد ہونے والوں کی کل تعداد 1903423 ہوگئی۔ اس وبا سے اب تک 26261 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کی توجہ مثبت کرکٹ کھیلنے پر ہے: ڈراوڈ

Next Post

مانسون کی دستک، دہلی میں بارش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

مانسون کی دستک، دہلی میں بارش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.