ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں انٹرنیٹ اور فون سروس بند، شہر میں اسرائیلی ٹینک داخل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in عالمی خبریں
A A
غزہ میں انٹرنیٹ اور فون سروس بند، شہر میں اسرائیلی ٹینک داخل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نائجل فراج نے کاؤنٹ بن فیس کو شکست دے کر برطانوی پارلیمانی نشست دوبارہ حاصل کرلی

غزہ سٹی کے پولیس سربراہ اسرائیلی حملوں میں ہلاک، اسرائیل کی مہلک کارروائیاں جاری

فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں انٹرنیٹ اور ٹیلیفون سروس کو مکمل طور پر معطل کردیا گیا ہے ۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائی میں تیزی آگئی ہے جبکہ جمعرات کو فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں انٹرنیٹ اور ٹیلیفون سروس کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے ۔
عرب نیوز کے مطابق غزہ شہر کے ایک رہائشی نے بتایا کہ وہ ای سم کے ذریعے رابطے میں ہیں اور ‘انٹرنیٹ اور فون سروس بند کردیا گیا ہے اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ اب کچھ بہت ہی زیادہ سفاکانہ ہونے جا رہا ہے ۔’
انہوں نے بتایا کہ ‘میرے اردگرد صورتحال انتہائی خراب ہے ، ٹینٹ اور گھروں میں بھی لوگوں کو زیادہ پریشانی کا سامنا ہے بہت سے لوگ شہر چھوڑںے کی استطاعت ہی نہیں رکھتے ، لیکن بہت سے ایسے بھی ہیں جو شہر چھوڑنا ہی نہیں چاہتے ۔’
فلسطین کی ٹیلی کام کمپنی نے کہا ہے کہ علاقے میں مرکزی نیٹ ورک کی لائن کو ہدف بنایا گیا ہے کبلپ غزہ کے مقامی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ جمعرات کو علاقے میں کم از کم 14 فلسطینی شہری اسرائیل کے حملوں یا فوج کی فائرنگ سے شہید ہو گئے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں یا فائرنگ سے کم از کم 85 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر غزہ کے شہری ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون سے حملہ

Next Post

امریکی سینیٹر نے فلسطین کی حاکمیت کو تسلیم کرنے کے لیے ‘تاریخی’ قرارداد پیش کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نائجل فراج نے کاؤنٹ بن فیس کو شکست دے کر برطانوی پارلیمانی نشست دوبارہ حاصل کرلی
عالمی خبریں

نائجل فراج نے کاؤنٹ بن فیس کو شکست دے کر برطانوی پارلیمانی نشست دوبارہ حاصل کرلی

2026-08-15
غزہ سٹی کے پولیس سربراہ اسرائیلی حملوں میں ہلاک، اسرائیل کی مہلک کارروائیاں جاری
عالمی خبریں

غزہ سٹی کے پولیس سربراہ اسرائیلی حملوں میں ہلاک، اسرائیل کی مہلک کارروائیاں جاری

2026-08-15
جاپان میں ریکارڈ بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 8 افراد ہلاک ہوگئے
عالمی خبریں

جاپان میں ریکارڈ بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 8 افراد ہلاک ہوگئے

2026-08-15
 تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی
عالمی خبریں

 تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

2026-08-15
مصر میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 17 زخمی
عالمی خبریں

مصر میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 17 زخمی

2026-08-15
نیپال کے رولپا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی، 3 افراد تاحال لاپتہ
عالمی خبریں

نیپال کے رولپا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی، 3 افراد تاحال لاپتہ

2026-08-15
یمن میں 2022 کی جنگ بندی کے بعد دوبارہ جنگ کا خطرہ سب سے زیادہ : اقوام متحدہ
عالمی خبریں

یمن میں 2022 کی جنگ بندی کے بعد دوبارہ جنگ کا خطرہ سب سے زیادہ : اقوام متحدہ

2026-08-15
عالمی خبریں

شمالی کوریا آئندہ امریکہ-جنوبی کوریا فوجی مشقوں پر برہم

2026-08-15
Next Post
امریکی سینیٹر نے فلسطین کی حاکمیت کو تسلیم کرنے کے لیے ‘تاریخی’ قرارداد پیش کی

امریکی سینیٹر نے فلسطین کی حاکمیت کو تسلیم کرنے کے لیے 'تاریخی' قرارداد پیش کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.