جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون سے حملہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in عالمی خبریں
A A
یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون سے حملہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے ، جس کی ویڈیو بھی گردش کررہی ہے ۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن سے داغا جانے والا ڈرون اسرائیلی ساحلی شہر ایلات میں ایک ہوٹل کے قریب جاگرا تاہم ڈرون حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ڈرون حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے ، جس میں ڈرون کو ایک عمارت کے قریب گرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔
واضح رہے کہ رواں ماہ کے دوران اسرائیل نے بھی متعدد بار یمن کو نشانہ بنایا ہے ۔
حوثی ترجمان کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا تھا کہ یمن پر اسرائیلی حملے کو کچھ حد تک ناکام بنادیا ہے ، میزائل دفاعی نظام استعمال کیا گیا۔
حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع کا کہنا تھا کہ اسرائیلی دراندازی کیخلاف میزائل دفاعی نظام استعمال کیا گیا، جس کے ذریعے ان حملوں کو کسی حد تک ناکام بنایا گیا، اسرائیلی طیاروں کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے واپس جانے پر مجبور کیا گیا۔
حوثی فوجی ترجمان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جارحیت کا بڑا حصہ ناکام ہوا االلہ کا شکر ہے ، اسرائیل کیخلاف کارروائیاں غزہ پر جنگ ختم ہونے تک جاری رہیں گی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے پر برطانوی وزیراعظم سے متفق نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

Next Post

غزہ میں انٹرنیٹ اور فون سروس بند، شہر میں اسرائیلی ٹینک داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
غزہ میں انٹرنیٹ اور فون سروس بند، شہر میں اسرائیلی ٹینک داخل

غزہ میں انٹرنیٹ اور فون سروس بند، شہر میں اسرائیلی ٹینک داخل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.