پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا دوحہ پر حملہ، بچ نکلنے والے سینئر حماس عہدیدار نے آنکھوں دیکھا حال بتایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل کا دوحہ پر حملہ، بچ نکلنے والے سینئر حماس عہدیدار نے آنکھوں دیکھا حال بتایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

دوحہ، 18 ستمبر (یو این آئی) اسرائیل کی جانب سے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر کیے گئے فضائی حملے میں خوش قسمتی سے بچ نکلنے والے حماس کے سینئر عہدیدار نے آنکھوں دیکھا حال بتایا ہے ۔
اسرائیل نے دوحہ پر اُس وقت فضائی حملہ کر کے حماس کی سیاسی قیادت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جب وہ غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز پر غور کیلیے جمع تھے ۔ حملے سینئر عہدیدار تو خوشی قسمتی سے محفوظ رہے تاہم قطری سکیورٹی اہلکار سمیت 6 افراد شہید ہوگئے تھے ۔
حملے کے وقت حماس کے سینئر عہدیدار غازی حمد بھی اجلاس میں موجود تھے ۔ انہوں نے قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ سے خصوصی گفتگو میں آنکھوں دیکھا حال بتایا۔
غازی حمد کے مطابق ہم میٹنگ میں تھے جس میں مذاکراتی وفد اور کچھ مشیر موجود تھے ، جب ہم نے قطری ثالثوں سے موصول ہونے والے امریکی تجویز کا جائزہ لینا شروع کیا تو ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں ہمیں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔
‘ہم فوراً جائے وقوعہ سے فرار ہوئے کیونکہ ہمیں شروع سے معلوم تھا کہ یہ دھماکے اسرائیلی فضائی حملے ہیں۔ ہم غزہ میں رہ چکے ہیں اور پہلے بھی ایسے حملے کا تجربہ کرچکے ہیں۔ فضائی حملہ بہت شدید تھا، صورتحال خوفناک تھی اور راکٹ مسلسل آتے رہے ۔ ایک منٹ سے بھی کم وقت میں تقریباً 12 راکٹ داغے گئے لیکن خدا کے حکم سے ہم اس جارحیت سے بچ نکلے ۔’
غازی حمد نے الجزیرہ کو بتایا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے مشرق وسطیٰ کو تبدیل کرنے کے منصوبے کا عرب ممالک کی جانب سے ردعمل ہونا چاہیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ حماس کو جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران تلخ تجربہ ہوا اور امریکہ ایک ایماندار ثالث کے طور پر معتبر نہیں رہا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئر حماس عہدیدار نے کہا کہ وہ ہمیں خوفزدہ نہیں کرتے ، یرغمالوں کے ساتھ ہماری اقدار کے مطابق اچھا سلوک کیا جا رہا ہے اور وہ صرف اسرائیل کے اقدامات کی وجہ سے خطرے میں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلسطینیوں کو اپنی زمین سے زبردستی بے دخل کیا جا رہا ہے ، پوپ لیو

Next Post

مسلمان، مشرقی القدس پر، اپنے حق سے دستبردارنہیں ہوں گے :ایردوان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
غزہ کا مسئلہ انسانیت کے اجتماعی ضمیر کو زخمی کررہا ہے

مسلمان، مشرقی القدس پر، اپنے حق سے دستبردارنہیں ہوں گے :ایردوان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.