بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کورونا ویکسین: لوگوں میں پائے جانے والے شبہات دور ہوگئے ہیں:راتھر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-17
in مقامی خبریں
A A
کورونا ویکسین: لوگوں میں پائے جانے والے شبہات دور ہوگئے ہیں:راتھر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر/۱۶مارچ
وادی کشمیر میں بھی بدھ کے روز۱۲سے۱۴برس کی عمر کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز ہوا۔
ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے بدھ کو یہاں ایک تعلیمی ادارے میں اس مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسین کے بارے میں لوگوں میں پائے جانے والے شکوک شبہات دور ہوگئے ہیں۔
ڈاکٹر راتھر نے کہا کہ ہمیں اچھا ریسپانس مل رہا ہے اور بچے ویکسین کرانے میں کوئی خوف محسوس نہیں کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کشمیر صوبے میں زائد از تین لاکھ بچوں کو کورونا کے ویکسین لگائے جائیں گے ۔
ڈائریکٹر ہیلتھ نے کہا کہ ہم نے تمام اضلاع، بلاک سطح اور سب سینٹروں پر یہ ویکسین دستیاب رکھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے لوگوں کے ساتھ مل کر گذشتہ لہروں کو ہرا دیا۔
ایک طالبہ نے بتایا کہ میں خوش ہوں کہ میں نے یہ ویکیسن لگوایا۔انہوں نے کہا کہ تمام بچوں کو بغیر کسی خوف کے یہ ویکسین لگوانا چاہئے ۔ان کا کہنا تھا کہ جو پہلے اس ویکسین کے بارے میں خوف تھا وہ دور ہوگیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ کورونا کی تیسری لہر تھم جانے کے ساتھ ہی وادی کشمیر میں طویل مدت کے بعد تعلیمی اداروں میں درس وتدریس کا عمل بحال ہوگیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ

Next Post

جموں کشمیر کے ۱۶ ؍اضلاع میں کوئی کیس درج نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے

جموں کشمیر کے ۱۶ ؍اضلاع میں کوئی کیس درج نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.