منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر کے ۱۶ ؍اضلاع میں کوئی کیس درج نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-17
in اہم ترین
A A
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۱۶مارچ
جموں کشمیر کے ۱۶؍اضلا ع میں کورونا وائرس کا کوئی نیا مثبت کیس درج نہیں ہوا ہے جبکہ باقی ماندہ ۴؍اضلاع میں ۱۶ نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س سے کوئی نئی موت بھی درج نہیں ہو ئی ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۱۷نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیںجن میں سے۹کا کشمیر ور ۸کا تعلق جموں صوبے سے ہے۔
اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۳ہزار۴۹۳تک پہنچ گئی ہے‘ جن میں سے۱۶۳(صوبہ جموں میں۵۷؍اور کشمیر صوبے میں۱۰۶)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۴۸ہزار۵۸۰اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں۸؍اورضلع بڈگام میں ایک ن نیامعاملہ درج ہوا ہے۔بارہمولہ،پلوامہ ، کپواڑہ ،اسلام آباد، بانڈی پورہ ،گاندربل ،کولگام اورشوپیان اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح جموں میں۶؍ اور ضلع ڈوڈہ میں ۲نئے معاملات آج سامنے آئے ہیں ۔اودھمپور ،راجوری ،کٹھوعہ ،سانبہ ،کشتواڑ، پونچھ ،رام بن اور رِیاسی اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں میں دونوں صوبوں میں کووڈ سے کوئی تازہ موت درج نہیںہو ئی ہے ۔اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۰تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۳کا کشمیر اور۲۳۲۷کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۳۹؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میںجموں صوبے کے۲۲؍اورکشمیر کے۱۷؍افرادشامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورونا ویکسین: لوگوں میں پائے جانے والے شبہات دور ہوگئے ہیں:راتھر

Next Post

لیچ تھیراپی :جونک سے مریض کے جسم میں سے فاسد خون نکالنے کا روایتی طریقہ ٔ علاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
لیچ تھیراپی :جونک سے مریض کے جسم میں سے فاسد خون نکالنے کا روایتی طریقہ ٔ علاج

لیچ تھیراپی :جونک سے مریض کے جسم میں سے فاسد خون نکالنے کا روایتی طریقہ ٔ علاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.