جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شاہراہ کی بندش:التجا مفتی کی منوج سنہا کے ساتھ ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-17
in اہم ترین
A A
شاہراہ کی بندش:التجا مفتی کی منوج سنہا کے ساتھ ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۱۶ستمبر
پی ڈی پی کی لیڈر التجا مفتی نے منگل کے روز لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی اور انہیں قومی شاہراہ کے بند ہونے سے میوہ صنعت کو در پیش بحران سے آگاہ کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے التجا کو مزید نقصانات سے بچنے کے لیے میوہ سے لدے ٹرکوں کی بلا رکاوٹ نقل و حرکت کو تیز کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
ملاقات کے حوالے سے راج بھون نے ایکس پر ایک بیان میں کہا ’’التجا لیفٹیننٹ گورنر کو جموں و کشمیر کے سیب کاشتکاروں اور تاجروں کے مسائل سے آگاہ کر رہی تھیں، خاص طور پر سری نگر۔جموں نیشنل ہائی وے پر گاڑیوں کی آمدورفت میں رکاوٹ کے تناظر میں‘‘۔
موصوفہ نے قومی شاہراہ کی جلد بحالی، پھل سے لدے ٹرکوں کی ہموار نقل و حرکت اور متاثرہ کسانوں کو معاوضہ دینے کی بھی درخواست کی۔
التجا مفتی نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جی کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں سرینگر، جموں شاہراہ کے بند ہونے کی وجہ سے جموں و کشمیر سیب کی صنعت کو درپیش شدید بحران کے بارے میں آگاہ کیا‘‘۔
پی ڈی پی نے پوسٹ میں کہا’’انہوں نے مجھے مزید نقصانات سے بچنے کے لیے میوہ سے لدے ٹرکوں کی بلا رکاوٹ نقل و حرکت کو تیز کرنے کی یقین دہانی کرائی‘‘۔
واضح رہے کہ قومی شاہراہ پر مسلسل تین ہفتوں سے ٹریفک کی نقل و حمل بند رہنے سے کشمیر میں میوہ صنعت سے وابستہ افراد پریشانی کے دلدل میں پھنس گئے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ شاہراہ پر ٹریفک متاثر ہونے سے ان کو بے تحاشا نقصان ہو رہا ہے ۔
دریں اثنا جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کو قومی شاہراہ کی موجودہ حالت کے متعلق شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈ کری سے بات کی۔انہوں یقین دہانی کرائی کہ اس مسئلے سے نمٹنے کیلئے اگلے۲۴ گھنٹوں کے اندر کچھ ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغل روڈ سے سیب کی۲۲سو ٹرکیں جموں روانہ :صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

راجوری میں سڑک حادثہ خاتون جاں بحق، چھ زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

راجوری میں سڑک حادثہ خاتون جاں بحق، چھ زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.