جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سوپور میں دو اور ادھمپور میں ایک منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-16
in تازہ تریں
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۱۵ستمبر
معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کیلئے مہم کو وسیع پیمانے پر جاری رکھتے ہوئے سوپور پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ سوپور پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت درج شدہ مقدمات میں جاری تحقیقات کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ منیر احمد ولد غلام نبی ساکن سنگرام پورہ بٹہ پور سوپور کو ایف آئی آر نمبر۱۷۲۰۲۵کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس کے انکشاف پر، کوڈین فاسفیٹ کی۱۴ بوتلیں برآمد کی گئیں جنہیں اس نے شلپورہ سوپور کے ایک قبرستان میں چھپا رکھا تھا۔
ترجمان نے کہا کہ محمد رفیق نجار ولد غلام محی الدین نجار ساکن گرین ٹاؤن سوپور کو ایف آئی آر زیر۲۰۲۵/۱۷۳ نمبر کے سلسلے میں منشیات اسمگلنگ میں اس کی سرگرم شمولیت پر گرفتار کیا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ دونوں گرفتاریاں سوپور میں ڈرگ سپلائی چین کے پس پردہ لنک کی تفتیش کے حصے کے طور پر عمل میں آئیں۔
بیان میں کہا گیا کہ برآمد شدہ ممنوعہ مواد کو ضبط کر لیا گیا ہے اور اضافی روابط کی شناخت اور وسیع نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لیے مزید تفتیش جاری ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ سوپور پولیس منشیات کی اسمگلنگ کے تئیں اپنی صفر رواداری کی پالیسی کا اعادہ کرتی ہے اور یقین دلاتی ہے کہ منشیات کی تجارت میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔
اس دوران پولیس نے ضلع اودھم پور میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن ریہام بل کی ایک پارٹی نے معمول کی گشت کے دوران ایک شخص جو مشکوک حالت میں گھوم رہا تھا، کو روکا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے پالی پوچ میں رکھا گیا ۳ء۴گرام ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد ملزم کو بر سر موقع ہی گرفتار کیا گیا۔
ملزم کی شناخت جانم بھگت عرف جانی ولد موہن لال ساکن کمبل ڈانگا اودھم پور کے طور پر ہوئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن ریہام بل میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۳۹ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔انہوں نے کہا کہ پولیس منیشات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی گیند بازوں کا خوف ۔پاکستانی بلے بازوں نے 10 اوورز سے زیادہ ڈاٹ بالز کھیلے

Next Post

کلدیپ، اکشراور ورون کی سخت محنت،شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا :سوریہ کمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
کلدیپ، اکشراور ورون کی سخت محنت،شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا :سوریہ کمار

کلدیپ، اکشراور ورون کی سخت محنت،شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا :سوریہ کمار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.