جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی گیند بازوں کا خوف ۔پاکستانی بلے بازوں نے 10 اوورز سے زیادہ ڈاٹ بالز کھیلے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-16
in کھیل
A A
ہندوستانی گیند بازوں کا خوف ۔پاکستانی بلے بازوں نے 10 اوورز سے زیادہ ڈاٹ بالز کھیلے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ایشیا کپ میں پاکستانی بیٹنگ ہندوستانی بولنگ کے سامنے ریت کا دیوار ثابت ہوئی۔
ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے 10 اوورز سے زیادہ ڈاٹ بالز کھیلے۔ اس طرح پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کو ٹیسٹ بنا دیا۔ پاکستانی بلے بازوں نے بیس اوورز کے میچ میں تریسٹھ ڈاٹ بالز کھیلیں۔ یوں کہیں 63 گیندوں پر کوئی رن ہی نہیں بنا سکے۔
صاحبزادہ فرحان نے اکیس، کپتان سلمان نے نو، فہیم اشرف نے سات، فخرزمان نے چھ گیندوں پر کوئی اسکور نہیں کیا۔ پاکستانی بیٹرز تو چل میں آیا کے مترادف کریز پر آتے اور پویلین لوٹتے رہے۔پاکستانی بلے بازوں کی ناکامی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ٹیم کی نصف سنچری 11 ویں اوور اور سنچری 19 ویں اوور میں مکمل ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش کوایشیا کپ میں برقرار رہنے کے لئے جیتنا لازمی ،افغانستان سے مقابلہ آج

Next Post

سوپور میں دو اور ادھمپور میں ایک منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس

سوپور میں دو اور ادھمپور میں ایک منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.