بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموںکشمیر میں۱۳سے۱۷ستمبر تک موسم عام طور پر ٹھیک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر میں موسم خشک‘شبانہ درجہ حرارت ایک بار نمایاں گراوٹ

Weather

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۳ستمبر
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں و کشمیر میں اگلے۴دنوں کے دوران موسم عام طور پر ٹھیک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے کھیت کھلیانوں میں دھان فصل کی کٹائی اور دوسرے کام جاری رکھ سکتے ہیں۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموںکشمیر میں۱۳سے۱۷ستمبر تک موسم عام طور پرٹھیک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے جبکہ جموں صوبے میں کچھ مقامات پر صبح یا شام کے وقت درمیانی درجے کی مختصر مرحلے کی بارشوں کا امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ۱۸؍اور۱۹ستمبر کو کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے جبکہ ۱۸ستمبر کی شام اور ۱۹ستمبر کی صبح کو درمیانی درجے کی بارشیں ہوسکتی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ بعد ازاں جموں و کشمیر میں۲۰ سے ۲۲ستمبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ کچھ کمزور مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ یا چٹانیں کھسکنے کے بھی خطرات ہیں۔انہوں کسانوں سے کہا کہ وہ اپنے کھیت کھلیانوں میں دھان فصل کی کٹائی اور دوسرے کام جاری رکھ سکتے ہیں۔ یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کمان کے سربراہ کا کشتواڑ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Next Post

این سی بی کا منشیات اسمگلنگ کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش ‘۳گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
این سی بی کا منشیات اسمگلنگ کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش ‘۳گرفتار

این سی بی کا منشیات اسمگلنگ کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش ‘۳گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.