پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دھنکھڑ استعفیٰ کے بعد پہلی بار کسی عوامی تقریب میں نظر آئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-13
in قومی خبریں
A A
دھنکھڑ استعفیٰ کے بعد پہلی بار کسی عوامی تقریب میں نظر آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 12 ستمبر (یواین آئی) سابق نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد جمعہ کو پہلی بار ایک عوامی تقریب میں دیکھا گیا۔
مسٹر دھنکھڑ نائب صدر جمہوریہ کے طور پر مسٹر سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے راشٹرپتی بھون آئے تھے ۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کی اور ان کو دیگر معززین کے ساتھ اگلی صف میں بیٹھایاگیا۔ مسٹر وینکیا نائیڈو، حامد انصاری بھی ان کے ساتھ بیٹھے نظر آئے ۔
مسٹر دھنکھڑ کے تقریب میں پہنچنے پر وزیر داخلہ امت شاہ سے ان کی ملاقات ہوئی اور مسٹر شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بی آر گوائی نے بھی مسٹر دھنکھڑ سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔
جب مسٹر رادھا کرشنن حلف برداری کی تقریب کے لیے پہنچے تو مسٹر دھنکھر نے کھڑے ہو کر ان کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے چند لمحے ایک دوسرے سے بات چیت کی۔
غور طلب ہے کہ مسٹردھنکھڑ نے صحت کی وجوہات کی بنیاد پر 22 جولائی کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ اس کے بعد سے وہ ڈیڑھ ماہ سے زیادہ کسی پروگرام میں نظر نہیں آئے ۔ اس پر اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے بھی سوالات اٹھائے تھے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کا رکن پارلیمنٹ کنگنا رنوت کی عرضی پر سماعت سے انکار

Next Post

قانون سازی کی بحث وہ پانی ہے جو جمہوریت کے درخت کو پانی دیتا ہے : وجیندر گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
قانون سازی کی بحث وہ پانی ہے جو جمہوریت کے درخت کو پانی دیتا ہے : وجیندر گپتا

قانون سازی کی بحث وہ پانی ہے جو جمہوریت کے درخت کو پانی دیتا ہے : وجیندر گپتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.