جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نومنتخب نائب صدر رادھا کرشنن

جمعہ کو عہدے کا حلف لیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

نائب صدر منتخب سی پی رادھا کرشنن کو جمعہ کے روز صدر دروپدی مرمو کے ہاتھوں عہدے کا حلف دلایا جانے کا امکان ہے۔
حکام نے کہا کہ صدر رادھا کرشنن کو ۱۲ ستمبر کو راشٹر پتی بھون میں منعقد ہونے والی ایک باضابطہ تقریب میں عہدے کا حلف دلانے والی ہیں۔
۶۷سالہ رادھا کرشنن نے منگل کے روز نائب صدر کا انتخاب جیتا۔انہوں نے مشترکہ اپوزیشن امیدوار بی سدھیرشن ریڈی کو ۱۵۲ ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔
اس دوران کرشنن کو نائب صدر جمہوریہ منتخب ہونے پر بدھ کے روز دوسرے دن بھی نیک تمناؤں اور مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری رہا۔ متعدد رہنماؤں اور دیگر معزز شخصیات نے ان سے ملاقات کر کے انہیں مبارکباد دی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ، سابق نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور کانگریس کے صدر ملّیکارجن کھڑگے نے انہیں مبارکباد کا پیغام بھیج کر نیک تمنائیں پیش کیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا، وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، بھارتیہ جنتا پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے بھی ان سے ملاقات کی اور مبارکباد دی۔
وزیر خزانہ نرملا سیتارمن، دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا، دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا اور متعدد اراکین پارلیمنٹ و معزز شخصیات نے آج ان سے ملاقات کر کے مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کیں۔
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور دیگر کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے بھی مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم کی نیپالی عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

Next Post

اخروٹ اتارنے کا سیزن جوبن پر‘مزدوروں کیلئے یہ کام جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
اخروٹ اتارنے کا سیزن جوبن پر‘مزدوروں کیلئے یہ کام جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے

اخروٹ اتارنے کا سیزن جوبن پر‘مزدوروں کیلئے یہ کام جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.