بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام

’ہماری حکومت میں جنوبی کشمیر میں اہم ترقیاتی منصوبے مکمل ہوئے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-10 - Updated on 2025-09-11
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

ی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا دعویٰ ہے کہ مفتی محمد سعید کی قیادت والی حکومت کے دوران ہی جنوبی کشمیر میں اہم ترقیاتی منصوبے مکمل ہوئے اور وہاں ایک یونیورسٹی کیمپس، اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ایک میڈیکل کالج قائم کیا گیا۔
محبوبہ نے کہا کہ سب سے نمایاں بات یہ ہے کہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (اے آئی آئی ایم ایس) جنوبی کشمیر کیلئے نہایت کم وقت میں منظور کیا گیا۔
پی ڈی پی صدر نے منگل کو ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا’’یہ مفتی محمد سعید کی حکومت کا دور تھا کہ جنوبی کشمیر میں اہم ترقیاتی منصوبے مکمل ہوئے ۔ ایک یونیورسٹی کیمپس، اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ایک میڈیکل کالج قائم کیے گئے ۔ سب سے نمایاں بات یہ ہے کہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (اے آئی آئی ایم ایس) جنوبی کشمیر کیلئے نہایت کم وقت میں منظور کیا گیا‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’اس کے برعکس، نیشنل کانفرنس جو دہائیوں تک اقتدار میں رہی، اس خطے میں کوئی ایک بھی ایسا منصوبہ نہیں دکھا سکتی جو اس سطح کا ہو‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’مفتی صاحب کی جانب سے اے آئی آئی ایمس کے لیے منتخب کی گئی جگہ پر ان کا اعتراض دراصل جنوبی کشمیر کے لیے ان کی پرانی بے حسی اور لاتعلقی کو ظاہر کرتا ہے ‘‘۔
محبوبہ نے نشینل کانفرنس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا’’تاریخی طور پر نیشنل کانفرنس کی حکومتوں نے اکثر ایسے علاقے بڑے منصوبوں کے لیے منتخب کیے جو سیلاب کا خطرہ رکھنے والے تھے اور یہ زمینیں عام طور پر ان کے قریبی ساتھیوں کی ملکیت ہوتی تھیں‘‘۔
پی ڈی پی صدر نے کہا’’اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی ترجیح عوامی فلاح کے بجائے ذاتی یا سیاسی مفاد تھی۔ اس کے برعکس پی ڈی پی حکومت نے ہمیشہ ایسے مقامات کا انتخاب کیا جو پورے خطے کے مفاد میں ہوں اور جن کا تعلق کسی خاص فرد یا جماعتی وابستگی سے نہ ہو‘‘۔
ان کا یہ ردعمل وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کے بیان کہ اونتی پورہ میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (اے آئی آئی ایم ایس) کے قیام کے لیے جگہ کا انتخاب فزیبلٹی کی بنیاد پر کرنے کے بجائے سیاسی مفادات پر کیا گیا تھا، کے ایک روز بعد سامنے آیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کشمیر تک ضروری اشیا ء پہنچانے کیلئے خصوصی ریل گاڑیاں چلائی جائیں‘

Next Post

ایل جی سنہااور وزیر اعلیٰ عمر کا کولگام میں جاں بحق فوجیوں کو خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
ایل جی سنہااور وزیر اعلیٰ  عمر کا کولگام میں جاں بحق  فوجیوں کو خراج عقیدت

ایل جی سنہااور وزیر اعلیٰ عمر کا کولگام میں جاں بحق فوجیوں کو خراج عقیدت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.