جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتواڑ میں خوفناک آتشزدگی چھ مکان تباہ، آٹھ افراد جھلس گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-29
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بدھ کی شب ایک رہائشی علاقے میں اچانک بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
واقعے میں کم از کم چھ مکان خاکستر ہو گئے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوئے جن میں چار کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق، آگ اس قدر شدید تھی کہ فائر سروسز کو کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پانے میں کامیابی ملی۔ زخمیوں کو فوری طور پر ضلع اسپتال کشتواڑ منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد چار کو گورنمنٹ میڈیکل کالج ڈوڈہ ریفر کر دیا۔
ادھر مقامی رکن اسمبلی شگن پریہار نے جائے حادثہ کا دورہ کرتے ہوئے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا۔ انہوں نے اس سانحے کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے متاثرہ کنبوں کی بحالی کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات فی الحال واضح نہیں ہیں اور پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اکھنور سیکٹر میں بی ایس ایف کا ایک جوان دوران ڈیوٹی جاں بحق

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ مسلسل تیسرے روز بھی ٹریفک کیلئے بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ مسلسل تیسرے روز بھی ٹریفک کیلئے بند

سرینگر جموں شاہراہ مسلسل تیسرے روز بھی ٹریفک کیلئے بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.