بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹوں میں فروخت جاری، سینسیکس تقریباً 700 پوائنٹس گرگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-29
in قومی خبریں, کاروبار
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

ممبئی، 28 اگست (یواین آئی) ایشیائی بازاروں سے ملے جلے اشاروں کے درمیان جمعرات کو گھریلو شیئر مارکیٹس میں گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا۔
30 شیئرز پر مشتمل بی ایس ای کا حساس انڈیکس سینسیکس 39.88 پوائنٹس گر کر 80754.66 پر کھلا اور 693.02 پوائنٹس گر کر 80093.52 پر آگیا۔ خبر لکھنے کے وقت یہ کچھ بہتری کے ساتھ 431.63 پوائنٹس (0.53 فیصد) گر کر 80354.91 پر تھا۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 50 انڈیکس بھی 16.25 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 24695.80 پر کھلا۔ تادم تحریر یہ بھی 119.60 پوائنٹس یعنی 0.48 فیصد گر کر 24,592.45 پر تھا۔
آئی ٹی، ہیلتھ، فارما، بینکنگ، رئیلٹی، میٹل اور آٹو سمیت تقریباً تمام شعبوں کی کمپنیوں کے حصص میں فروخت کا زور رہا۔ صرف پائیدار کنزیومر پروڈکٹ گروپ انڈیکس سبز نشان میں چل رہا تھا۔
امریکہ کی جانب سے ہندوستانی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی میں بدھ سے 25 فیصد اضافہ کرنے کا اثر مقامی اسٹاک مارکیٹوں پر دیکھا جا رہا ہے۔
سینسیکس میں ایچ ڈی ایف سی بینک، انفوسس، آئی سی آئی سی آئی بینک، ٹی سی ایس، ایچ سی ایل ٹیکنالوجیز، سن فارما، مہندرا اینڈ مہندرا، ایئرٹیل اور ٹاٹا موٹرزسمیت 20 کمپنیوں کے حصص سرمایہ کار فروخت کررہے ہیں۔ ایٹرنل، ایل اینڈ ٹی، اڈانی پورٹس اور ایشین پینٹس سمیت 10 کمپنیوں میں خریداری جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طلباء کو کمرے میں بند کرنے کا معاملہ، بہار حکومت سے رپورٹ طلب

Next Post

ریکھا گپتا نے طلباء کے لیے یو-اسپیشل بسوں کا آغاز کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
Next Post

ریکھا گپتا نے طلباء کے لیے یو-اسپیشل بسوں کا آغاز کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.