ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

طلباء کو کمرے میں بند کرنے کا معاملہ، بہار حکومت سے رپورٹ طلب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-29
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 28 اگست (یو این آئی) قومی انسانی حقوق کمیشن نے بہار کے کٹیہار میں ایک سرکاری اسکول ٹیچر کےذریعے مبینہ طور پر کچھ بچوں کو ایک کمرے میں بند کرنے اور انہیں جسمانی سزا دینے کے معاملے کا از خود نوٹس لیا ہے، اور ریاست کے چیف سکریٹری سے جواب طلب کیا ہے۔
کمیشن نے جمعرات کو کہا کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق 21 اگست کو کٹیہار ضلع کے ہفلا گنج علاقے کے ایک سرکاری اسکول میں تقریباً 18 طلباء کو ایک استاد نے سزا کے طور پر ایک کمرے میں بند کر دیا تھا، جب کچھ والدین کسی کام سے اسکول احاطے میں پہنچے تو انہیں اس معاملے کا علم ہوا۔ والدین کے ہنگامہ کرنے پر بچوں کو کمرے سے باہر نکالا گیا۔
اقومی انسانی حقوق کمیشن نے اس سزا کو طلبہ کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سنگین مسئلہ بتایا، اور اس کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے ریاست کے چیف سکریٹری اور کٹیہار کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس جاری کر دیا ہے اور دو ہفتے کے اندر رپورٹ پیش کرنے کو کہا ہے۔
غور طلب ہے کہ 22 اگست کی خبر کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی کئی گاؤں والے اسکول میں جمع ہوگئے اور احتجاج شروع کردیا۔ حالات خراب ہونے پر تمام مرد اساتذہ اسکول چھوڑ کر بھاگ گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اولڈ فارسٹس آیوروید پرائیویٹ لمیٹڈ کی پورے ہندوستان میں توسیع

Next Post

اسٹاک مارکیٹوں میں فروخت جاری، سینسیکس تقریباً 700 پوائنٹس گرگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

اسٹاک مارکیٹوں میں فروخت جاری، سینسیکس تقریباً 700 پوائنٹس گرگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.