ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اولڈ فارسٹس آیوروید پرائیویٹ لمیٹڈ کی پورے ہندوستان میں توسیع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-29
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی،28 اگست (یو این آئی) ہمارا مقصد صرف بیماری کا علاج نہیں بلکہ مریض کے اعتماد کو بحال کرنا ہے اولڈ فاریسٹ آیوروید ہندوستان کے قابل اعتماد اور تیزی سے ترقی کرنے والے آیورویدک ہیلتھ کیئر برانڈوں میں سے ایک ہے، جس نے آیوروید کی روایت کو جدید تحقیق اور ٹیکنالوجی کے ساتھ ہم آہنگ کرکے صحت کا ایک نیا معیار قائم کیا ہے ان خیالات کا اظہار اولڈ فاریسٹس آیوروید پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے منیجنگ ڈائرکٹرڈاکٹر کے کے متل نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں کیا۔
انھوں نے کہا کہ اس نے مریضوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک منفرد طریقہ اختیار کیا ہے۔ کمپنی نے اپنے ہیلپ ڈیسک میں مصنوعی ذہانت (AI) ٹیکنالوجی کو شامل کیا ہے، جو مریضوں کے مسائل کا جلد اور درست حل پیش کرتی ہے۔ کمپنی لیٹر آف گارنٹی پر مبنی علاج بھی فراہم کرتی ہے یعنی اگر تین ماہ میں کوئی بہتری نہیں ہوتی تو علاج مفت جاری رہتا ہے۔
کمپنی کا دعوی ہے کہ ا س کے سب سے معتبر علاج میں لیوگو ٹریٹمنٹ پیک (سفید داغ) اورسورائسس ٹریٹمنٹ پیک ہے۔ تمام ادویات خالص ویجیٹیرین آیورویدک طریقوں سے تیار کی جاتی ہیں۔
اولڈ فارسٹس آیوروید پرائیویٹ لمیٹڈ نے پورے ہندوستان میں توسیع کی ہے۔ جہاں کہیں بھی وٹیلگو اور سوریاسس کے مریضوں ہیں، ا س کے لیے منفرد آیورویدک علاج پہنچا رہا ہے۔کمپنی نے یکم ستمبر، 2025 سے لدھیانہ، پنجاب میں اپنی نئی شاخ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اولڈ فاریسٹس نے اب تک ہزاروں مریضوں کو آیورویدک ادویات کے خصوصی علاج سے خصوصا سفید داغ اور سورائسس(چنبل) جیسی قدیم اور چیلنجوں سے بھری بیماریوں سے شفا دلائی ہے۔
اولڈ فاریسٹس آیوروید پورے ہندوستان میں آیورویدک ادویات کو ایک نئی سطح پر فروغ دے رہا ہے اور قدرتی علاج کی اصل طاقت لوگوں تک پہنچا رہا ہے۔کمپنی کا دعوی ہے کہ اس کے علاج سے ہزاروں مریضوں کوسفید داغ اور سورائسس کے مرض سے شفاملی ہے۔یہ ادویات اولڈ فاریسٹ کمپنی خود تیار کرتی ہیں،جو معیاری اور قابل اعتماد ہوتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن نے سالانہ رپورٹ ’’ناری 2025‘‘ جاری کردی

Next Post

طلباء کو کمرے میں بند کرنے کا معاملہ، بہار حکومت سے رپورٹ طلب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

طلباء کو کمرے میں بند کرنے کا معاملہ، بہار حکومت سے رپورٹ طلب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.