جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دلیپ ٹرافی: گل، جورل اور ایشورن پہلا میچ نہیں کھیل سکے، شامی کی واپسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-29
in کھیل
A A
دلیپ ٹرافی: گل، جورل اور ایشورن پہلا میچ نہیں کھیل سکے، شامی کی واپسی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

بنگلورو، 28 اگست (یو این آئی ) شبھمن گل ہندوستانی ڈومیسٹک کرکٹ کے پہلے دلیپ ٹرافی میچ میں ایسٹ زون کے خلاف نہیں کھیل سکے،گل کی طبیعت ناساز بتائی جارہی ہے۔ دلیپ ٹرافی کے کوارٹر فائنل میچ جمعرات کو بنگلورو میں بی سی سی آئی کے سینٹر آف ایکسی لینس میں شروع ہو گئے ہیں۔
گل کو نارتھ زون کی ٹیم کا کپتان بنایا گیا تھا تاہم خرابی صحت کے باعث وہ پہلا میچ نہیں کھیل سکے۔ بی سی سی آئی نے ابھی تک باضابطہ طور پر یہ معلومات شیئر نہیں کی ہیں کہ گل کو کون سی بیماری ہے۔ تاہم توقع ہے کہ وہ 9 ستمبر سے ابوظہبی میں شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے روانہ ہونے سے قبل فٹ ہو جائیں گے۔دلیپ ٹرافی کے پہلے میچ میں ان کی غیر موجودگی میں ہریانہ کے ٹاپ آرڈر بلے باز انکت کمار نارتھ زون کی ٹیم کی کپتانی کر رہے ہیں، جب کہ سروسزکے بلے باز شبھم روہیلا نےگل کی جگہ ٹیم میں جگہ بنائی ہے۔
گل کے علاوہ نارتھ زون کے پاس ایشیا کپ کے لیے منتخب دو کھلاڑی ہرشیت رانا اور ارشدیپ سنگھ اس میچ کے دوران ایکشن میں ہوں گے۔ ایسٹ زون میں ہندوستانی تیز گیند باز محمد شامی انجری کے بعد واپسی کر رہے ہیں۔
مشرقی زون کو بھی دھچکا لگا ہےان کے کپتان ابھیمنیو ایشورن بخار کی وجہ سے باہر ہو گئے ہیں۔ آل راؤنڈر ریان پراگ دلیپ ٹرافی کے پہلے میچ میں ایسٹ زون کی کپتانی کر رہے ہیں۔
وکٹ کیپر بلے باز دھرو جریل جنہیں نارتھ ایسٹ زون کے خلاف کوارٹر فائنل میں سینٹرل زون کا کپتان نامزد کیا گیا تھا وہ بھی چوٹ کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں۔ جورل کی جگہ رجت پاٹیدار نے لی ہے۔ خلیل احمد، دیپک چاہر اور کلدیپ یادو نارتھ ایسٹ کے خلاف سینٹرل زون کا حصہ ہیں۔
دونوں سیمی فائنل میچ 25 ستمبر سے بی سی سی آئی سینٹر آف ایکسی لینس گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل میچ 11 ستمبر سے اسی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلش پریمیئر لیگ فٹبال میں میچ فکسنگ کے الزامات

Next Post

کیرینو بسٹا کو ہرا کر شیلٹن یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post

کیرینو بسٹا کو ہرا کر شیلٹن یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں داخل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.