ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کیرینو بسٹا کو ہرا کر شیلٹن یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں داخل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-29
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نیویارک، 28 اگست (یو این آئی) امریکہ کے بین شیلٹن نے اسپین کے پابلو کیرینو بسٹا کو شکست دے کر یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔ بدھ کی شب کھیلے گئے میچ میں شیلٹن نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف بسٹا کو جارحانہ ہٹنگ کے ذریعے 6-4، 6-2، 6-4 سے شکست دی۔
22 سالہ امریکی کھلاڑی شیلٹن نے ہر سیٹ کے آغاز میں کیرینو بسٹا کی سروس توڑ دی اور 34 سالہ تجربہ کار کھلاڑی کو کبھی پرسکون نہ ہونے دیا۔
اگلے راؤنڈ میں شیلٹن کا مقابلہ فرانس کے ایڈرین منارینو سے ہوگا۔ 37 سالہ بائیں ہاتھ کے کھلاڑی نے آسٹریلیا کے جارڈن تھامسن کو 6-4، 6-7(5)، 6-3، 6-3 سے ہرا کر چھٹی بار نیویارک میں تیسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کی۔ منارینو نے شیلٹن کے ساتھ اپنی آخری تین میں سے دو ملاقاتیں جیت لی ہیں، حالانکہ اس ماہ کے شروع میں امریکی نے اسے ٹورنٹو میں شکست دی تھی۔
یو این آئی ۔م ا ع

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دلیپ ٹرافی: گل، جورل اور ایشورن پہلا میچ نہیں کھیل سکے، شامی کی واپسی

Next Post

ایس ایف ایل فٹ بال لیگ 2025 کا دوسرا ایڈیشن 27 ستمبر سے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

ایس ایف ایل فٹ بال لیگ 2025 کا دوسرا ایڈیشن 27 ستمبر سے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.