ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شدید بارشوں سے ریلوے ٹریک کو نقصان‘۵۸ٹرینیں منسوخ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

جموں صوبے میں ریکارڈ توڑ بارشوں اور اچانک آئے سیلابی ریلوں کے نتیجے میں ریلوے ٹریفک شدید متاثر ہوا ہے جس کے سبب بدھ کے روز۵۸ٹرینوں کو منسوخ کر دیا گیا جبکہ ۶۴ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر مختصر روٹ یا مختصر منزل تک محدود کر دیا گیا۔
ریلوے حکام کے مطابق، چکّی ندی کے علاقے میں شدید کٹاؤ اور فلیش فلڈز کے باعث ریل سروس کو دوبارہ معطل کر دیا گیا ہے ۔
شمالی ریلوے کے پبلک ریلیشن آفیسر (پی آر او)، جموں ڈویژن نے بتایا’’ اچانک سیلابی صورتحال کے سبب ریل ٹریفک کو فی الوقت روک دیا گیا ہے ۔ ٹرینیں اگلے احکامات تک منسوخ یا مختصر کر دی جائیں گی‘‘۔
بدھ کی صبح چند گھنٹوں کے لیے ریلوے ٹریفک بحال ہوا تھا اور جموں سے چھ ٹرینیں روانہ بھی ہوئیں، لیکن چکّی ندی میں دوبارہ طغیانی کے بعد ریل سروس دوبارہ معطل کرنا پڑی۔
یاد رہے کہ پچھلے۳۸گھنٹوں سے جموں خطے میں مسلسل بارشیں ہو رہی ہیں جس سے ریلوے اور سڑک ٹریفک بری طرح متاثر ہوا ہے ۔ منگل کو شمالی ریلوے نے کٹرا، اودھمپور اور جموں سے آنے اور جانے والی۱۸ٹرینیں منسوخ کی تھیں جبکہ بدھ کو یہ تعداد بڑھ کر ۲۲منسوخ اور۲۷مختصر منزل تک محدود ہو گئی۔
ریلوے حکام نے مزید بتایا کہ منسوخ ٹرینوں میں زیادہ تر کٹرا (ماتا ویشنو دیوی شرائن بیس کیمپ)، اودھمپور اور جموں سے روانہ ہونے والی ٹرینیں شامل ہیں، جبکہ ان مقامات کی طرف آنے والی کئی ٹرینیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ڈی ڈی کے انجینئر سمیت تین ملازموں کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار

Next Post

اننت ناگ اور جموں کے مادھو پور میں۴۴؍افراد کو بچایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
Next Post

اننت ناگ اور جموں کے مادھو پور میں۴۴؍افراد کو بچایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.