ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اننت ناگ اور جموں کے مادھو پور میں۴۴؍افراد کو بچایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے درشن گام علاقے میں ایس ڈی آر ایف کی ایک ٹیم نے دریائے لدر میں پھنسے کم از کم ۲۲؍افراد کو بحفاظت نکال دیا۔
حکام نے بتایا کہ اننت ناگ کے درشن گام علاقے میں دریائے لدر میں ۲۲؍افراد پھنسے ہوئے تھے ۔انہوں نے کہا کہ ایس ڈی آر ایف کی ایک ٹیم نے انتہائی کاوشوں کے بعد ان کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا۔
دریں ثنامادھو پور کے قریب پھنسے ہوئے ۲۲سی آر پی ایف اہلکاروں اور تین شہریوں کو بھارتی فوج نے ایک جرات مندانہ اور بروقت کارروائی کرکے بحفاظت او صحیح سلامت نکال لیا۔
مذکورہ افراد گزشتہ روز سے شدید موسمی صورتحال کے باعث ایک عمارت میں محصور تھے ۔
ایک دفاعی ترجمان نے بتایا کہ بدھ کی صبح چھ بجے کے قریب آرمی نے عمارت میں پھنسے ہوئے ۲۲سی آر پی ایف جوانوں اور تین شہریوں کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے محفوظ جگہ منتقل کیا۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ جوں ہی آرمی نے پھنسے ہوئے جوانوں اور مقامی شہریوں کا ریسکیو کیا تو چند منٹوں کے اندر اندر ہی عمارت زمین بوس ہو گئی۔
ترجمان کے مطابق فوج کی ریسکیو ٹیم نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر کم سے کم وقت میں۲۲سی آر پی ایف اہلکاروں اور تین شہریوں کو باہر نکال کر ایک بہت بڑے سانحہ کو رونما ہونے سے پہلے ہی ٹال دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شدید بارشوں سے ریلوے ٹریک کو نقصان‘۵۸ٹرینیں منسوخ

Next Post

امریکی ٹیرف پر کشیدگی کے درمیان مودی کا چار بار ٹرمپ کی ۴ کالز لینے سے انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
Next Post
امریکی ٹیرف پر کشیدگی کے درمیان مودی کا چار بار ٹرمپ کی ۴ کالز لینے سے انکار

امریکی ٹیرف پر کشیدگی کے درمیان مودی کا چار بار ٹرمپ کی ۴ کالز لینے سے انکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.