اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشتواڑ میں تباہ شدہ گھروں کی تعمیر نو کو یقینی بنایا جائے گا: سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-17
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
’زیرو ویسٹ یاترا ہمارا عزم ‘:ایل جی کا امر ناتھ یاترا کیلئے دیہی ترقی کے محکمے کے اختراعی اقدامات کا آغاز

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز بادل پھٹنے سے متاثرہ ضلع کشتواڑ میں بچائو اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا اور کہا کہ وہ سیلاب سے تباہ شدہ گھروں کی تعمیر نو کو یقینی بنائیں گے۔
سنہا نے سینئر حکام کو ہدایت کی کہ وہ متاثرہ لوگوں کو ضروری اشیاءکی بلا رکاوٹ فراہمی کو یقینی بنائیں۔
ایل جی نے کہا کہ وہ کشتوار کے چاشوتی گائوں میں اچانک آنے والے سیلاب سے تباہ ہونے والے گھروں کی تعمیر نو کو یقینی بنائیں گے۔
ان کا ایکس پر ایک پوسٹ میں کہنا تھا”سینئر حکام سے بات کی اور کشتواڑ کے چاشوتی میں بچائواور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔ میں سیلاب سے تباہ شدہ گھروں کی تعمیر نو کو یقینی بنائوں گا “۔
۴۱ اگست کو دوپہر۵۲:۲۱ بجے ماچیل ماتا مندر جانے والے آخری موٹر قابل گائوں چاشوتی میں ایک سانحہ پیش آیا جس میں ۰۶ افراد ہلاک اور۱۰۰سے زیادہ زخمی ہوئے۔اس نے ایک عارضی بازار ، زیارت کے لیے ایک کمیونٹی کچن سائٹ ، اور ایک حفاظتی چوکی کو ہموار کر دیا۔
سیلاب میں کم از کم ۱۶مکانات اور سرکاری عمارتیں ، تین مندر ، چار واٹر ملیں ، ۳۰میٹر لمبا پل اور ایک درجن سے زیادہ گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ میںبچائواور امدادی کارروائیاںجاری

Next Post

چینی وزیرِ خارجہ کا دورہ ¿ ہند‘ سرحدی امور پر مذاکرات متوقع دہلی کایوکرین جنگ پر ٹرمپ اور پوتن میں ملاقات کا خےر مقدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
چینی وزیرِ خارجہ کا دورہ ¿ ہند‘ سرحدی امور پر مذاکرات متوقع دہلی کایوکرین جنگ پر ٹرمپ اور پوتن میں ملاقات کا خےر مقدم

چینی وزیرِ خارجہ کا دورہ ¿ ہند‘ سرحدی امور پر مذاکرات متوقع دہلی کایوکرین جنگ پر ٹرمپ اور پوتن میں ملاقات کا خےر مقدم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.