اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اوڑی:ایل او سی پر آپریشن جاری:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-15
in مقامی خبریں
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) بارہمولہ گوریندر پال سنگھ کا کہنا ہے کہ اوڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک آپریشن آج بھی جاری ہے جہاں گذشتہ روز گولیوں کے تبادلے میں ایک فوجی جوان کی موت واقع ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کیا گیا ہے ۔
ایس ایس پی نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ترنگا ریلی کی تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
اوڑی سیکٹر میں ایل او سی کے نزدیک آپریشن کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”علاقہ دور افتادہ ہے ، پولیس کی ٹیمیں ابھی جائے وقوعہ پر نہیں پہنچی ہیں“۔ان کا کہنا تھا”شہید جوان کی قانونی و طبی لوازمات ار آخری رسومات ادا کی گئی ہیں اور اس سلسلے میں تحقیقات کے لئے ایف آئی آر درج کیا گیا ہے “۔
ایک سوال کا جواب دہتے ہوئے سنگھ نے کہا”ابھی معلوم نہیں ہوا ہے کہ دہشت گردوں کی تعداد کیا تھی کیونکہ آپریشن ابھی جاری ہے ، آپریشن اختتام ہونے کے بعد ہی ہم جائے موقعہ پر جا سکتے ہیں“۔انہوں نے کہا کہ فوج کام پر لگی ہوئی ہے ہم آپریشن میں کوئی خلل نہیں ڈالنا چاہتے ہیں۔
ضلع میں یوم آزادی کی تقریبات کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایس ایس پی نے کہا کہ ضلع بھر ۷۴۱مقامات پر یوم آزادی کی تقرییات منعقد ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع میں سب سے بڑی تقریب شوکت علی اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی جس کے لئے تمام تر سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ باقی مقامات پر بھی یوم آزادی کی تقریبات کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے ۶۴ ہلاک ندائے مشرق ویب ڈیسک

Next Post

یومِ آزادی:جموں کشمیر میں سیکورٹی سخت، سرحدی علاقوں میں ہائی الرٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
وزیر اعظم سرینگر میں:پولیس اور سیول انتظامیہ کے سینئر عہدیداروں کی میٹنگیں

یومِ آزادی:جموں کشمیر میں سیکورٹی سخت، سرحدی علاقوں میں ہائی الرٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.