بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آکاش دیپ کو ایچ آر ایس پی نمبر پلیٹ کے بغیر گاڑی نہ چلانے کی ہدایت، ڈیلر کو نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-13
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لکھنؤ، 12اگست (یواین آئی) اتر پردیش کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے ہندوستانی ٹیم کے آل راؤنڈر آکاش دیپ پر ایچ آر ایس پی نمبر پلیٹ کے بغیر موٹر گاڑی چلانے پر پابندی لگا دی ہے۔
اس کے ساتھ ہی چنہٹ واقع کار ڈیلرشپ میسرز سنی موٹرز کا لائسنس ایک ماہ کے لیے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ نے سینٹرل موٹر وہیکل رولز 1989 کے رول 44 کے تحت ڈیلرشپ کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔
ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر پی کے سنگھ کی طرف سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ڈیلر نے ایک نئی ٹویوٹا فارچیونر آکاش دیپ کو رجسٹریشن کے عمل کو مکمل کیے بغیر اور ہائی سیکیورٹی نمبر پلیٹ اورتھرڈ رجسٹریشن مارک لگائے بغیر ڈلیوری کردی۔ وہیکل پورٹل ریکارڈ کے مطابق گاڑی کی فروخت بل 7 اگست کو جاری ہوئی تھی جبکہ انشورنس 8 اگست کو ہوا، لیکن روڈ ٹیکس کی ادائیگی ابھی تک نہیں کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ رجسٹریشن کا عمل نامکمل ہے۔ اس کے باوجود گاڑی عوامی سڑکوں پر دوڑتی ہوئی پائی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہر گھر ترنگا :کشمیر میں اتحاد اور تبدیلی کی علامت

Next Post

مو بوباٹ لندن اسپرٹ میں کرکٹ ڈائریکٹر مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

مو بوباٹ لندن اسپرٹ میں کرکٹ ڈائریکٹر مقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.