جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستان کا پردہ فاش‘یو این رپورٹ میں آیا ٹی آر ایف کا نام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-31
in اہم ترین
A A
یو این میں بھارت کا پاکستان پر وار :’۲۰ ہزاربھارتی دہشت گرد حملوں میں مارے گئے‘

**EDS: THIRD PARTY IMAGE** In this screenshot via @IndiaUNNewYork on X on May 24, 2025, Permanent Representative of India to the United Nations Harish Parvathaneni delivers India's statement at the Arria Formula Meeting on Protecting Water in Armed Conflict - Protecting Civilian Lives, at UN headquarters, in New York, USA. (@IndiaUNNewYork via PTI Photo)(PTI05_24_2025_000014B)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

(یواین آئی)
نیویارک//
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی ایک رپورٹ میں پہلگام دہشت گردانہ حملے میں پاکستان میں سرگرم دی ریزسٹنس فرنٹ (ٹی آر ایف) کے کردار کا واضح طور پر ذکر کیا گیا ہے ۔ اسے ہندوستان کی ایک اہم سفارتی فتح کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔
کونسل کی۱۲۶۷سینکشنز کمیٹی مانیٹرنگ ٹیم (ایم ٹی) کی رپورٹ اقوام متحدہ کی ایسی پہلی رپورٹ ہے جس میں ٹی آر ایف کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اسے براہ راست پاکستان کے دہشت گرد نیٹ ورک سے جوڑا گیا ہے ۔ یہ پیش رفت اس لیے بھی اہم ہے کیونکہ اس کمیٹی کے تمام فیصلے کونسل کے اراکین متفقہ طور پر کرتے ہیں۔
معلوم ہو کہ اس سال۲۲؍اپریل کو کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے میں سیاحوں کی موت ہو گئی تھی۔
پاکستان نے اس سے قبل رپورٹ میں ٹی آر ایف کے ذکر کو دبانے کی کوشش کی تھی اور اس کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی پارلیمنٹ میں جھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ پہلگام حملے کی مذمت کرنے والے کونسل کے بیان میں ٹی آر ایف کا ذکر ان کی کوششوں کے بعد ہٹا دیا گیا ہے ۔
یہ پاکستان کے لیے انتہائی توہین آمیز ہے کہ ایم ٹی رپورٹ میں ٹی آرایف کو شامل کیاگیا ہے نیز علاقائی دہشت گردی معاملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کو بین الاقوامی سطح پر دیکھا گیا ہے ۔
یہ رپورٹ۲۰۱۹کے بعد اقوام متحدہ کی ایسی پہلی دستاویز ہے جس میں لشکر طیبہ اور پاکستان میں سرگرم دیگر دہشت گرد گروپوں کے ساتھ ٹی آرایف کے روابط کی تصدیق کی گئی ہے ۔
اس رپورٹ کا اثر یہ ہوگا کہ اقوام متحدہ کے فریم ورک کے تحت ٹی آرایف کی شناخت ایک دہشت گرد گروپ کے طور پر ہوگی۔
اس سے اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک پر۱۲۶۷کے انتظام کے تحت ٹی آرایف اور اس سے وابستہ افراد یا اداروں کے خلاف اثاثوں کو منجمد کرنے ، سفری، مالیاتی اور ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی سمیت دوسری طرح کی پابندیوں کو نافذ کرنے کی ذمہ داری آجائے گی۔
رپورٹ کا جنوبی ایشیا سیکشن پہلگام حملے سے شروع ہوتا ہے ۔ اس میں ٹی آرایف کے حملے کی ذمہ د اری لینے اور بعد میں اس سے پیچھے ہٹنے کا ذکر ہے ۔ اس میں لشکر طیبہ سے تعلقات کی بات بھی کہی گئی ہے ۔
رپورٹ میں کہا گیا ’’۲۲؍اپریل کو، پانچ دہشت گردوں نے پہلگام، جموںکشمیر میں ایک سیاحتی مقام پر حملہ کیا، جس میں چھبیس شہری ہلاک ہوئے ۔ اسی روز حملے کی ذمہ داری ٹی آرایف نے قبول کی‘‘۔
ہندوستان نے پاکستان پر دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کرنے پر مسلسل تشویش کا اظہار کیا ہے اور اقوام متحدہ کی جانب سے ٹی آرایف کی شناخت اس کی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کے سرحدی علاقوں میں فوج کی چوکسی بڑھائی گئی‘حفاظتی انتظامات مزید سخت

Next Post

پنجاب میں جانوروں کے تاجروں کی ہراسانی‘سہ رکنی کمیٹی کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
پنجاب میں جانوروں کے تاجروں کی ہراسانی‘سہ رکنی کمیٹی کا اعلان

پنجاب میں جانوروں کے تاجروں کی ہراسانی‘سہ رکنی کمیٹی کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.