جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کے سرحدی علاقوں میں فوج کی چوکسی بڑھائی گئی‘حفاظتی انتظامات مزید سخت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-31
in تازہ تریں
A A
اسمبلی انتخابات سے قبل فوج کی دراندازی کا مقابلہ کرنے کی کوششوں میںاضافہ

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموں کے سرحدی علاقوں میں دراندازی کی مسلسل کوششوں اور حالیہ واقعات میں غیر معمولی اضافے کے پیش نظر فوج اور بارڈر سیکورٹی فورسز کو مکمل چوکسی اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور بین الاقوامی سرحد پر تعینات اہلکاروں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے کا حکم جاری کیا گیا ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو بروقت ناکام بنایا جا سکے ۔
ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے دوران دو دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد لائن آف کنٹرول پر فوج کو چوکس رہنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ ممکنہ دراندازی کے پیش نظر سیکورٹی فورسز کا گشت تیز کیا گیا ہے جبکہ رات کے وقت تھرمل امیجنگ اور ڈرون کے ذریعے نگرانی میں بھی شدت لائی گئی ہے ۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ جموں کے گھنے جنگلات میں موجود دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانے کی خاطر بھی سرحدی علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی بڑھا دی گئی ہے ۔
حکام نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ کسی مشکوک نقل و حرکت یا غیر مقامی شخص کی موجودگی کی اطلاع فوری طور پر قریبی سیکورٹی کیمپ یا پولیس اسٹیشن کو دیں تاکہ امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لہیہ : فوجی گاڑی پر چٹان گرنے سے دو فوجی شہید‘ تین افسر زخمی

Next Post

پاکستان کا پردہ فاش‘یو این رپورٹ میں آیا ٹی آر ایف کا نام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
یو این میں بھارت کا پاکستان پر وار :’۲۰ ہزاربھارتی دہشت گرد حملوں میں مارے گئے‘

پاکستان کا پردہ فاش‘یو این رپورٹ میں آیا ٹی آر ایف کا نام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.