پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انصاف صرف دستیاب ہی نہیں بلکہ قابلِ رسائی بھی ہونا چاہیے :عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-27
in تازہ تریں
A A
پہلگام میں عمر کابینہ کا اجلاس:ـ’دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتے کو سرینگر میں جموں کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی کے زیر اہتمام منعقدہ شمالی زون علاقائی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریاست میں قانونی انصاف کے فروغ میں حالیہ اقدامات کو سراہا۔
اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ نے لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے قوانین میں کی گئی اہم ترمیم کی تعریف کی، جس کے تحت اب سابق فوجی اہلکاروں کو بھی مفت قانونی امداد فراہم کی جائے گی۔
وزیر اعلیٰ نے کہا’’میں جموں کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی کو مبارکباد دیتا ہوں کہ انہوں نے اپنے قانونی امداد کے قواعد میں ترمیم کر کے سابق دفاعی اہلکاروں کو بھی اس دائرے میں شامل کیا۔ یہ ایک بروقت اور قابلِ قدر قدم ہے ‘‘۔
عمر عبداللہ نے مزید کہا کہ ہمارے دور میں انصاف صرف دستیاب ہونا کافی نہیں بلکہ یہ یقینی بنانا بھی اتنا ہی ضروری ہے کہ انصاف سب کے لیے قابلِ رسائی ہو۔ قانونی امداد کی رسائی میں وسعت عوام کے اعتماد کو بڑھاتی ہے اور ریاستی اداروں کے تئیں مثبت رجحان پیدا کرتی ہے ۔
وزیر اعلیٰ نے ریاستی قانونی نظام کو مزید مضبوط بنانے ، غریب و محروم طبقات کو ترجیحی بنیادوں پر انصاف فراہم کرنے ، اور قانونی شعور بیدار کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
اس موقع پر جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے معزز جج صاحبان، لیگل سروسز اتھارٹی کے سینئر عہدیداران، عدالتی افسران، وکلاء، سول سوسائٹی نمائندگان، اور طلباء کی بڑی تعداد موجود تھی۔
کانفرنس میں شمالی ہند کی مختلف ریاستوں سے آنے والے قانونی ماہرین نے بھی شرکت کی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم ہمیشہ فتح مند رہے ہیں‘ فتح مند ہونا ہماری فطرت ہے:وزیر

Next Post

اب آپریشن سندور این سی ای آر ٹی کی نصابی  کتابوں میں پڑھایاجائیگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
آپریشن سندور میں امریکہ کا کوئی رول نہیں تھا :بھارت

اب آپریشن سندور این سی ای آر ٹی کی نصابی  کتابوں میں پڑھایاجائیگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.