ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہم ہمیشہ فتح مند رہے ہیں‘ فتح مند ہونا ہماری فطرت ہے:وزیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-27
in تازہ تریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ایجنسیز
دراس//
مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے ہفتے کے روز لداخ کے دراس میں سینکڑوں نوجوانوں کے ہمراہ پدیاترا (پیدل مارچ) کی قیادت کی تاکہ ۱۹۹۹کی کرگل جنگ میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا جا سکے۔
اس موقع پر مرکزی وزیر مملکت برائے دفاع سانجے سیٹھ اور لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل (ایل اے ایچ ڈی سی) کرگل کے چیئرمین محمد جعفر اخون بھی ان کے ہمراہ تھے۔
نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے شرکاء پر زور دیا کہ وہ’پہلے قوم‘ کے جذبے کے تحت ایک مضبوط اور ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر کے لیے خود کو وقف کریں۔
انہوں نے کہا’’ہم ہمیشہ فتح مند رہے ہیں، فتح مند ہونا ہماری فطرت ہے‘‘۔
مرکزی وزیر نے مزید کہا کہ اس پدیاترا کے ذریعے ہم ملک بھر کے نوجوانوں کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم سب اپنے ملک کے تئیں اپنے فرائض اور ذمہ داریوں کو پورا کرنے کا عہد کریں۔
مرکزی وزیر مملکت سانجے سیٹھ نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کی توانائی اور مسلح افواج کی قربانیوں کی بھرپور تعریف کی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایئر اسٹرائیک ہو یا آپریشن سندور‘  بھارتی فوج کسی سے کم نہیں

Next Post

انصاف صرف دستیاب ہی نہیں بلکہ قابلِ رسائی بھی ہونا چاہیے :عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پہلگام میں عمر کابینہ کا اجلاس:ـ’دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے‘

انصاف صرف دستیاب ہی نہیں بلکہ قابلِ رسائی بھی ہونا چاہیے :عمر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.