اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا سرحدی علاقوں کا دورہ 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-17
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا نے پیر کے روز جموں و کشمیر کی متعدد فارورڈ بریگیڈوں کا دورہ کیا تاکہ موجودہ سکیورٹی صورتحال کے درمیان آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا جاسکے۔
ان کے ساتھ جی او سی ایس آف سپیڈز ، اور جی او سی کراسڈ سورڈز ڈویڑن تھے۔
اس دورے میں آپریشنل اسپیس کے مکمل غلبے کو یقینی بنانے کے لیے فورس کی تاثیر اور خطرے سے نمٹنے کے طریقہ کار کو مضبوط کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
دورے کے دوران ، افسر نے تمام رینکوں کے ساتھ بات چیت کی اور ابھرتے ہوئے چیلنجوں کے ساتھ اعلی درجے کی آپریشنل تیاریوں کو برقرار رکھنے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
’’لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا ‘جی اور سی وائٹ نائب کور کے علاوہ دیگر فوجی کمانڈروں نے موجودہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے متعدد فارورڈ بریگیڈ کا دورہ کیا اور انہیں موجودہ طریقہ کار اور آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیا گیا۔
فوج کی وائٹ نائٹ کور نے ایلس پر ایک بیان میں کہا’’اس دورے میں آپریشنل اسپیس کے مکمل غلبے کو یقینی بنانے کے لیے قوت کی تاثیر اور خطرے سے نمٹنے کے طریقہ کار کو مضبوط کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی‘‘۔
اس دورے کے دوران جی او سی نائٹ وائٹ کور نے تمام رینکوں کے ساتھ بات چیت کی اور ابھرتے ہوئے چیلنجوں کے مطابق اعلی درجے کی آپریشنل تیاری ، پیشہ ورانہ مہارت اور حوصلہ کو برقرار رکھنے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تمام بند پڑے سیاحتی مقامات کو جلد ہی دو بارہ کھول دیا جائیگا 

Next Post

’پہلگام حملے کی مکمل ذمہ داری قبول کرتا ہوں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘

’پہلگام حملے کی مکمل ذمہ داری قبول کرتا ہوں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.