جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اودھم پور میں بین ریاستی منشیات کا سرغنہ گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-25
in مقامی خبریں
A A
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
منشیات کے خلاف وسیع پیمانے پر جنگ کو جاری رکھتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے ضلع اودھم پور میں بین ریاستی منشیات کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نارکو کرائم کے خلاف ایک بڑی کارروائی کو انجام دیتے ہوئے اودھم پور پولیس نے بین ریاستی منشیات کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا ہے ۔
گرفتار شدہ کی شناخت دھنی رام ولد فسر ساکن سلونی ضلع چھمبا ہماچل پردیش کے طور پر کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملزم کی گرفتاری پولیس اسٹیشن چننی میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت درج ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۵/۴۵میں عمل میں لائی گئی۔
بیان میں کہا گیا کہ تکینکی، مالی اور زبانی شواہد کے بنیاد پر ملزم کو گذشتہ۱۰برسوں سے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث پایا گیا۔انہوں نے کہا کہ مذکرہ ملزم کے مجرمانہ طور طریقے کے پیش نظر این ڈی پی ایس کیس میں بی این ایس کے دفعہ ۱۱۱کو پہلی بار نافذ کیا گیا۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ اودھم پور پولیس معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کیلئے پر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مشتبہ نقل و حمل کے بعد راجوری اور پونچھ میں تلاشی کارروائیاں شروع

Next Post

زڈی بل میں سڑک پر غیر ملکی پرچم کا خاکہ پولیس نے مٹا دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post

زڈی بل میں سڑک پر غیر ملکی پرچم کا خاکہ پولیس نے مٹا دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.