جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جھلستی گرمی :وادی میں ۲۳ جون سے تعلیمی اداروں میں ۱۵ دنوں کی گرمائی تعطیلات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-22
in تازہ تریں
A A
جولائی کے پہلے ہفتے سے وادی کے تعلیمی اداروں میں گرمائی تعطیلات کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
کشمیر میں بڑھتی گرمی کے پیش نظر وادی کشمیر کے نجی اور سرکاری اسکولوں، بشمول ہائر اسکینڈری سطح کے تعلیمی اداروں، میں ۲۳جون سے ۱۵ دن کی گرمائی تعطیلات ہوں گی۔
ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن، کشمیر کی جانب سے جاری کیے گئے حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ ’’بااختیار اتھارٹی کی منظوری کے بعد یہ حکم دیا جاتا ہے کہ ہائر اسکینڈری سطح تک کے تمام سرکاری اور تسلیم شدہ نجی اسکول۲۳ جون سے۷ جولائی تک گرمیوں کی تعطیلات منائیں گے‘‘۔
جموں کشمیر کی وزیر صحت و طبی تعلیم، سکینہ ایتو، نے ہفتے کو کہا کہ چند روز سے شرید گرمی اور بڑھتے درجہ حرارت کو مدنظر رکھتے ہوئے گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جولائی کے بعد موسمی حالات کا جائزہ لینے کے بعد گرمائی تعطیلات میں مزید توسیع کی جا سکتی ہے، تاہم فی الحال۱۵ روز کی ہی گرمائی تعطیلات اسکولی طلباء کو دی جائے گی۔
اس سے قبل وزیر تعلیم نے اسکولی اوقات کار میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا تھا۔ جس کی رو سے میونسپل حدود میں آنے والے اسکولوں میں اوقات کار صبح ۸ بجے سے دن کے ایک بجے تک مقرر کیے گئے تھے، جبکہ میونسپل حدود کے باہر کے اسکولوں میں درس و تدریس کا کام کاج صبح ساڑھے ۸ بجے سے دن کے ڈیڑھ بجے تک مقرر کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ جموں کے ساتھ ساتھ کشمیر صوبے میں بھی گزشتہ چند دنوں سے درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ جبکہ گزشتہ روز سرینگر میں دو دہائیوں کے دوران جون ماہ میںڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سب سے گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ شدید گرمی میں بچوں کی صحت کے تعلق سے والدین کی جانب سے خدشات ظاہر کئے جا رہے تھے۔
دریں اثناء ، ہفتہ کے روز سرینگر میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت جموں سے بھی زیادہ ۸ء۳۴ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا جبکہ قاضی گنڈ میں ۳۵ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور سیاحتی مقام کوکر ناگ دن کا درجہ حرارت ۲ء۳۴ ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ اسکی ریزارٹ گلمرگ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۷ء۲۵ ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا۔
ادھر، جموں میں سرینگر سے کم یعنی۳۳ ڈگری سینٹی گریڈدرج ہوا اور کٹرا میں۲۷ڈگری جبکہ لہیہ میں۴ء۳۰ڈگری سیشلیس اور کرگل میں درجہ حرارت۸ء۳۱ ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کی یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل

Next Post

آپریشن سندھو:اب تک ۸۲۷ بھارتی شہریوں کو ایران سے بحفاظت واپس وطن لایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
آپریشن سندھو:اب تک ۸۲۷ بھارتی شہریوں کو ایران سے بحفاظت واپس وطن لایا گیا

آپریشن سندھو:اب تک ۸۲۷ بھارتی شہریوں کو ایران سے بحفاظت واپس وطن لایا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.